24/05/2026
“نعمتیں سنبھالنے سے نہیں، بانٹنے سے خوبصورت لگتی ہیں۔” ❤️
فریزر بھر لینا آسان ہے،
لیکن کسی ضرورت مند کے گھر میں عید کی خوشی پہنچانا اصل انسانیت ہے۔ 🌙
اس بار قربانی کے گوشت کو صرف اپنے لیے محفوظ نہ کریں،
بلکہ اُن لوگوں تک بھی پہنچائیں جن کے گھروں میں شاید سال بھر گوشت نہ پکتا ہو۔ 🤍
کیونکہ اللہ کو گوشت نہیں… نیت اور احساس پہنچتا ہے۔ ✨