06/02/2024
قریشی اتحاد پاکستان کے پیج پر موجود تمام برادران قریش سے جو حیدرآباد کے حلقہ PS-65 سے تعلق رکھتے ہیں وہ تمام لوگ حاجی فرید قریشی صاحب جن کا انتخابی نشان تیر ہے انہیں اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب کریں۔
مرکزی رہنما قریشی اتحاد پاکستان مرکز حیدرآباد۔