22/08/2026
ایک اندھی بلی جسے اسرا ولیج سوسائیٹی سے کچھ وقت پہلے ریسکیو کیا گیا ہے جب یہ آئی تھی تو پریگنینٹ تھی اور اس نے ایک Premature baby بھی کیا، اب اسکی حالت کافی بہتر ہے ہم اسے (Spay) کروانا چاہتے ہیں تاکہ دوبارہ بچے نہ دے اس کیلئے /-8000 اسپانسر کی ضرورت ہے آپ سب کا تعاون درکار ہے
Easy paisa & Nayapay
Hira : 03312890653
Allied Bank : Account #
07160010141453080017
Title : Hira Sultana
IBAN: PK19 ABPA 00101414530 80017