ZH Welfare Foundation Pakistan

ZH Welfare Foundation Pakistan A Not for Profit Organisation - outreaching underprivileged communities!

ZAHID HUSSAIN CHEEMA WELFARE FOUNDATIONایک ماہ قبل ایک انتہائی غریب مستحق بچی نے درخواست کی تھی کہ مجھے سلائی مشین بمعہ ...
20/08/2026

ZAHID HUSSAIN CHEEMA WELFARE FOUNDATION

ایک ماہ قبل ایک انتہائی غریب مستحق بچی نے درخواست کی تھی کہ مجھے سلائی مشین بمعہ اسٹینڈ لے کر دیں تاکہ گھر کی کفالت آسان ہو جائے ، الحمدللہ زاہد حسین چیمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اس مستحق بچی کے لئے سلائی مشین ؤ اسٹینڈ بھیجا گیا جو کہ ان کے گھر پہنچا دیا گیا. غریب مستحق خاندان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دیں.
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہم سب کو کار خیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.

زاہد حسین چیمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم تھرپارکر سندھ

30/03/2026
30/03/2026
زاہد حسین چیمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر کے علاقوں میں سولر پینل کے ساتھ سیف واٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ...
04/03/2026

زاہد حسین چیمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر کے علاقوں میں سولر پینل کے ساتھ سیف واٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد تھرپارکر میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے جہاں بجلی کی عدم دستیابی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، یہ واٹر پلانٹ ایک وقت میں چھ ہزار لیٹر پانی دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے درجنوں خاندان مستفید ہوں گے، اور انہیں پانی کے حصول کے لئے دور جانے کی مشکلات سے نجات حاصل ہو گی، اس موقع پر زاہد حسین چیمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی فاؤنڈر ڈاکٹر فائزہ چیمہ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں یہ بتایا کہ ہم آنے والے وقت میں مختلف ڈونرز کے تعاون سے تھرپارکر کے دور دراز علاقوں میں اس طرح کے ایک سو پلانٹ لگائیں گے، زاہد حسین چیمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کو ترجیح دی ہے اور آئندہ بھی اللہ کی رضا کے لیے فلاحی کاموں میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Address

Hyderabad
75350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZH Welfare Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ZH Welfare Foundation Pakistan:

Shortcuts

Share