World Gaddi Community Forum

World Gaddi Community Forum This Page is provide information about Gaddi community.

11/09/2026

جب کوئی TV چینل نہیں تھا سوائے PTV کے اس وقت نشر ہونے والا میرا یہ پروگرام جو میں نے وی سی آر کی دکان پر نشر ہونے کے دوران ویڈیو کیسٹ میں ریکارڈ کرایا تھا۔ اب اسے ویڈیو کیسٹ سے USB میں منتقل کرایا ہے میں اس وقت زرعی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا اور پی ٹی وی ولڈ کے پروگرام کسان ٹائم کے لئے اپنے دوست پروڈیوسر طاہر آرائیں کے ہمراہ زرعی پروگرام کیا کرتا تھا اس دور میں ان پروگراموں کو ریکارڈ کرنے کی سہولت اسانی سے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے صرف یہ ایک پروگرام ریکارڈ کروا کر محفوظ رکھ سکا ہوں

28/12/2025
28/12/2025

آل انڈیا گدی سماج 31 دسمبر 2025 کو سب ملن کے نام سے مسلم اور ہندو گدیوں کا پروگرام کرنے جارہا ہے جس میں انڈیا کے علاؤہ دیگر ممالک سے بھی گدی قوم کے افراد شرکت کریں گے ۔جناب امام الدین گدی صاحب سربراہ آل انڈیا گدی سماج
All India Gaddi Samaj is going to organize a program of Muslim and Hindu Gaddis on December 31, 2025 under the name of Sab Milan, in which people of the Gaddi community from India and other countries will participate. Mr. Imamuddin Gaddi, Head of All India Gaddi Samaj

Address

Hyderabad

Telephone

+923126656690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Gaddi Community Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to World Gaddi Community Forum:

Shortcuts

Share