Imamia Students Organization Al-Mehdi Unit Hunza

Imamia Students Organization  Al-Mehdi Unit Hunza Imamia Students Organization is a Shia Muslim students' organisation in Pakistan. It was founded by doctor Muhammad Ali Naqvi and established in 1972.

07/10/2025

باہمی احترام ہی سماجی استحکام کی ضمانت ہے ۔ آغا ظفر

ہنزہ (پ ر) سیاسی، سماجی و مذہبی رہنما آغا ظفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں معاشرتی ہم آہنگی، باہمی احترام اور سنجیدگی کی فضا برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بعض افراد کی جانب سے جوشِ خطابت میں ایسے غیر ذمہ دارانہ الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں جو معاشرتی استحکام اور بھائی چارے کے جذبے کو متاثر کر سکتے ہیں۔

آغا ظفر نے کہا کہ اختلافِ رائے ہر شہری کا جمہوری حق ہے، تاہم یہ اختلاف ہمیشہ شائستگی، بردباری اور احترام کے دائرے میں رہنا چاہیے۔ زبان کی شائستگی اور کردار کی سنجیدگی ہی مہذب معاشروں کی اصل پہچان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات جو کسی فرد، گروہ یا مسلک کی دل آزاری کا سبب بنیں، ان کی سختی سے مذمت کی جانی چاہیے اور ان سے واضح لاتعلقی کا اظہار ضروری ہے۔

آغا نے مزید کہا کہ گزشتہ روز جناب قاضی نثار احمد پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی پوری گلگت بلتستان کی عوام، بالخصوص قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان اور انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے واضح اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کی جا چکی ہے۔ اس کے باوجود بعض عناصر کی جانب سے دھرنوں اور احتجاجی اجتماعات میں دل آزاری اور نفرت انگیز تقاریر تشویش ناک ہیں، جن پر فوری طور پر قانونی و انتظامی سطح پر کنٹرول کیا جانا چاہیے تاکہ خطے کے امن و بھائی چارے کو نقصان نہ پہنچے۔

آخر میں مزید نے کہا کہ قومی و سماجی اتحاد کے لیے تمام طبقات کو اپنے الفاظ اور رویوں میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، کیونکہ باہمی احترام ہی سماجی استحکام کی اصل ضمانت ہے۔

21/03/2025
حضرت امام مہدی آخر زمان علیہ سلام کے شان میں انتہائی گستاخی و افسوس ناک عمل مولوی عبدالرزاق ولد عبدالجبار نامی منحوس و م...
26/01/2025

حضرت امام مہدی آخر زمان علیہ سلام کے شان میں انتہائی گستاخی و افسوس ناک عمل مولوی عبدالرزاق ولد عبدالجبار نامی منحوس و ملعون شخص نے توہین اہلبیت، توہین مذہب و انسداد دہشت گردی کا مرتکب ہوا ہے. حکومت گلگت بلتستان فل فور ان معلون شخص پر توہین اہلبیت، توہین مذہب، مذہبی منافرت پھیلانے اور انسداد دہشت گردی ایکٹ ATA کے دفعات شامل کر کے مقدمہ / FIR درج کی جائے.

ان خیالات کا اظہار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن ڈسٹرکٹ ہنزہ کے صدر مبشر حسین نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تصور مہدویت مسلمانان عالم کا نظریہ ہے. سر زمین پاکستان و بالخصوص گلگت بلتستان میں کافی عرصے سے کچھ مذہبی منافرت پھیلانے والے اور ایک کالعدم تنظیم سے وابستہ افراد مسلسل توہین اہلبیت و توہین مذہب کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ جس سے نہ صرف مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہو رہی ہے بلکہ علاقے کے امن و آمان کو بھی تہہ و بالا کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔علماء اہلسنت خود ایسے افراد کا محاسبہ کریں تو اچھی روایت قائم ہو گی۔ ان جیسے افراد کے پیچھے پورا بیرونی ایجنڈہ اور وہ نیٹ ورک ہے جو ایسے اقدامات کے زریعے علاقے میں ہم آہنگی کے ماحول کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ایسے افراد کے خلاف ریاستی ادارے محترک ہو کر فل فور توہین اہلبیت، توہین مذہب اور مذہبی منافرت پھیلانے اور انسداد دہشت گردی ایکٹ ATA لگا کر آف آئی آر درج کی جائے.
انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں بسنے والے تمام مسلمانان مل کر، تمام علماء اہلسنت و علماء اہل تشیع مل کر ایسے موقعوں پر آگے بڑھیں اور ان منحوسوں و شرپسندوں کا راستہ رکیں، ایسے تنظیم جس کا تعلق اہلسنت سے نہیں بلکہ ایک تکفیری و شرپسند عناصر کا ٹولہ ہے جو ہر وقت اہلسنت کا نام استعمال کر کے نہ صرف مسلمانوں کےمسلمہ عقائد سے کھیلتے ہیں اور توہین کے مرتکب ہوتے ہیں، اس سے اہلسنت کی بد نامی کا بھی باعث بن رہی ہیں۔ تمام علمائے کرام کا ایسے افراد کا راستہ روکنا فرض ہے.اس عمل سے گلگت بلتستان میں امن و امان کا فضا قیام ہو گا اور وحدت المسلمین کا عملی مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم ہو گا. خداوند متعال سے دعا گوہ ہوں کہ وطن عزیز پاکستان و سر زمین گلگت بلتستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو نست نابود و ذلت سے ہمکنار کرے آمین.
سکرٹری اطلاعات
آئی ایس او ہنزہ

14 August 2024وقت دوپہر 3 بجےگنش ہنزہ 📍
12/08/2024

14 August 2024
وقت دوپہر 3 بجے
گنش ہنزہ 📍

Address

Ganish
Hunza
15700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization Al-Mehdi Unit Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imamia Students Organization Al-Mehdi Unit Hunza:

Share