𝐁𝐚𝐫𝐚𝐳𝐚𝐢 𝐖𝐞𝐥𝐟𝐚𝐫𝐞 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 - 𝐁𝐖𝐒

  • Home
  • Pakistan
  • Hazro
  • 𝐁𝐚𝐫𝐚𝐳𝐚𝐢 𝐖𝐞𝐥𝐟𝐚𝐫𝐞 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 - 𝐁𝐖𝐒

𝐁𝐚𝐫𝐚𝐳𝐚𝐢 𝐖𝐞𝐥𝐟𝐚𝐫𝐞 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 - 𝐁𝐖𝐒 ۔BWS ایک فلاحی ادارہ ہے جو برہ زئی اور آس پاس کے علاقے میں درجنوں منصوبوں کے ذریعے خدمات میں مصروف ہے

24/06/2026
21/06/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
افسوس ناک خبر محلہ سکول بانڈہ قیصر زمان کی زوجہ ، فیصل ، شوکت ، کاشف کی والدہ صاحبہ، محمد ارشد ، حافظ آصف ، حافظ عارف کی ہمشیرہ جب کہ حافظ وحید استاد کی بھابھی قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار صبح 10بجے برہ زئی میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے.
اِنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہ مَاأَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْیٍٔ عِنْدَہ بِأَجَلٍ مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ۔

(رواہ البخاری ١/١٧١،ومسلم١/٣٠١ )
اللہ ہی کا ہے جو کچھ اس نے لے لیا اور جو کچھ دیا وہ بھی اسی کا ہے اور اس کے یہاں ہر چیز کا وقت متعین ہے ، آپ صبر کریں اور ثواب کی امید رکھیں. رابطہ نمبر حافظ وحید استاد 03015715900

20/06/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
افسوس ناک خبر محلہ نواب آباد میں واصب خان حافظ آصف خان ان کا والد داؤد کاکا فوت ھو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 10بجے برہ زئی میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے.
اِنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہ مَاأَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْیٍٔ عِنْدَہ بِأَجَلٍ مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ۔

(رواہ البخاری ١/١٧١،ومسلم١/٣٠١ )
اللہ ہی کا ہے جو کچھ اس نے لے لیا اور جو کچھ دیا وہ بھی اسی کا ہے اور اس کے یہاں ہر چیز کا وقت متعین ہے ، آپ صبر کریں اور ثواب کی امید رکھیں. رابطہ نمبر حافظ آصف 03125240105

19/06/2026

💻 تعلیم، ہنر اور روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم!

اے_جی خان فاؤنڈیشن اور برہ زئی ویلفیئر سوسائٹی کے باہمی تعاون سے نوجوانوں کو مفت کمپیوٹر کورسز کے ذریعے جدید تعلیم اور عملی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہمارا مقصد نوجوانوں کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کر کے انہیں بااختیار بنانا، خود اعتمادی پیدا کرنا اور بہتر روزگار کے مواقع کے لیے تیار کرنا ہے۔

آج کا سیکھنے والا نوجوان ہی کل کا کامیاب اور باصلاحیت فرد ہے۔ آئیے، مل کر علم اور ہنر کے ذریعے ایک روشن اور خوشحال معاشرے کی تعمیر کریں.

18/06/2026

مورخہ 17 جون 2026 بروز بدھ کو برہ زئی ویلفیئر سو سائٹی کا پروگرام ہوا ۔
الحمداللہ برہ زئی ویلفیئر سوسائٹی نے نئی کالج بس کا افتتاح کیا ۔۔۔

محمد ارشد صاحب نے برہ زئی ویلفیئر سوسائٹی کا وزٹ کیا۔ ان کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور حوصلہ افزائی ہے۔ ہم ان کے قیمتی...
17/06/2026

محمد ارشد صاحب نے برہ زئی ویلفیئر سوسائٹی کا وزٹ کیا۔ ان کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت اور حوصلہ افزائی ہے۔ ہم ان کے قیمتی وقت، محبت اور تعاون پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ 🤝🌹

Address

Hazro
43430

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
14:30 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923083358544

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐁𝐚𝐫𝐚𝐳𝐚𝐢 𝐖𝐞𝐥𝐟𝐚𝐫𝐞 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 - 𝐁𝐖𝐒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share