Al-Eesar Hassan Abdal الا یثار حسن ابدال

Al-Eesar Hassan Abdal الا یثار حسن ابدال الایثار حسن ابدال

اپنے اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کےلیے ضرور حصہ ڈالیں
24/04/2026

اپنے اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کےلیے ضرور حصہ ڈالیں

کوئی بھائی عطیہ کرنا چایتا ہو یا حصہ ڈالنا چاہتا ہو تو جلد رابطہ کرے جزک اللہ
18/03/2026

کوئی بھائی عطیہ کرنا چایتا ہو یا حصہ ڈالنا چاہتا ہو تو جلد رابطہ کرے جزک اللہ

دعا میں ضرور یاد رکھیں جزاک اللہ
16/03/2026

دعا میں ضرور یاد رکھیں جزاک اللہ

الحمدللہفضیلت کی رات اور افضل عمل27رمضان المبارک کی شب اور تقسیم سبحان اللہجو جو بھائی بہن حصہ ڈالنا چاہتے ہوں جلد رابطہ...
16/03/2026

الحمدللہ
فضیلت کی رات اور افضل عمل
27رمضان المبارک کی شب اور تقسیم سبحان اللہ
جو جو بھائی بہن حصہ ڈالنا چاہتے ہوں جلد رابطہ کریں جزاک اللہ
الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن
03115567919
ہر سال کی طرح ان شاءاللہ اس عیدالفطر پر خوشیاں بانٹنے کا مشن۔ اس سال بھی مستحق سفید پوش گھرانوں میں تحفہ راشن عیدالفطر اور نقد عیدی تقسیم کی جائے رہی ہے۔
آپ احباب بھی اس کاروان میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں نقدی، راشن یا یتیم بچوں کےلیے کپڑے جوتے دے سکتے ہیں۔
*الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن*
*03115567919*

06/03/2026

ہر سال کی طرح ان شاءاللہ اس عیدالفطر پر خوشیاں بانٹنے کا مشن۔ اس سال بھی مستحق سفید پوش گھرانوں میں تحفہ راشن عیدالفطر اور نقد عیدی تقسیم کی جائے گی۔
آپ احباب بھی اس کاروان میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں نقدی، راشن پیکج یا یتیم بچوں کےلیے کپڑے جوتے دے سکتے ہیں۔
الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن
03115567919

دوسرا عشرہ مغفرتدوسرے عشرے کی دعا ؛اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ...!
02/03/2026

دوسرا عشرہ مغفرت
دوسرے عشرے کی دعا ؛
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ...!

یہ قصہ ہے ایک دہائی کا دو چار برس کی بات نہیںالحمدلله الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کو بلاتفریق خدمت خلق کے 10 سال مکمل ہوچکے...
28/02/2026

یہ قصہ ہے ایک دہائی کا دو چار برس کی بات نہیں
الحمدلله الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کو بلاتفریق خدمت خلق کے 10 سال مکمل ہوچکے ہیں اس عرصہ میں بہت سی تکالیف آئیں الزامات آئے بہت سے لوگ ناراض ہوئے لیکن ٹیم الایثار جو کہ بلامعاوضہ خالصتاً اللہ کی رضا کےلیے کام کر رہی ہے ٹیم نے ہمیشہ تحقیق و انصاف پر مبنی فیصلہ کیا کبھی کسی سفارش یا دباؤ میں کام نہیں کیا۔
ان شاءاللہ روز قیامت ہماری بخشش کا ذریعہ الایثار میں خدمت ہے دعاگو ہوں اللہ رب العزت سے استقامت عطاء کرے اور تا دم آخر خدمت خلق کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

برائے حسن ابدال واہ کینٹ و گرد و نواح
20/02/2026

برائے حسن ابدال واہ کینٹ و گرد و نواح

19/02/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہیہ اہم میسج آپ کےلیے ہے مکمل پڑھیں اور آگے بھی سینڈ کریںجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کے اس...
18/02/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ اہم میسج آپ کےلیے ہے مکمل پڑھیں اور آگے بھی سینڈ کریں
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کے اس پُرفتن دور میں جہاں ہر بندہ اپنے آپ کو مستحق سمجھتا ہے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ہم اپنا صدقہ زکوٰۃ یا خیرات کس کو دیں کیوں کہ اصل مستحق تک پہنچانا بھی ضروری ہے ورنہ نہ تو زکوٰۃ وغیرہ ادا ہوتی ہے نہ ہی صدقہ خیرات کا اصل فائدہ حاصل ہو پاتا ہے
👈🏻 ادارہ اس وقت جن پروجیکٹس پر کام کر رہا ہے۔
*ماہانہ راشن*
*بلڈ ڈونیشن*
*ویل چئیر*
*رمضان المبارک راشن*
*فلڈ ریلیف*
*ڈیزاسٹر مینجمنٹ*
*دسترخوان*
*تھیلیسیمیا سنٹر*
*لاوارث میتوں کےلیے کفن دفن کا انتظام*
👈🏻 کیا آپ ایسے ادارہ سے جڑنا چاہیں گے جو ہر کیس کو باریکی سے مکمل تحقیقات کے بعد رجسٹر کرتا ہے
👈🏻 ایک ایسا ادارہ جو رجسٹرڈ گھرانوں کی اپڈیٹ رکھتا ہے تاکہ جب ان کی ضرورت پوری ہوجائے تو ان کی جگہ نیا گھرانہ شام کیا جائے نہ کہ آپ کے عطیات غیر ضروری استعمال ہوں۔
👈🏻 ایک ایسا ادارہ جو اپنے کسی بھی ورکر کو آپ کے عطیات میں سے کچھ نہیں دیتا صرف اور صحیح مصرف میں خرچ کرتا ہے
👈🏻 ایک ایسا ادارہ جو کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرتا دس سال کے عرصہ میں کسی ایک بھی مستحق کی تصویر یا ویڈیو نہیں بنائی
👈🏻 ایک ایسا ادارہ جو آپ کو اصل مستحق تک پہنچنے میں آپ کی مدد کرتا ہے آپ اپنی ہاتھ سے بھی امانت دے سکتے ہیں۔
👈🏻 ایک ایسا ادارہ جو آپ کے پوچھنے پر آپ کو مکمل جواب دے سکتا ہے کہ آپ کی امانت کہاں خرچ ہوئی۔
آئیے اپنے عطیات زکوٰۃ اور صدقات کو ضائع ہونے سے بچائیں اور اس پیغام کو آگے بھی بڑھائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کاروان میں شامل ہوسکیں۔
ہمارا ممبر بننے کےلیے اپنا نام بلڈ گروپ شہر کا نام ہمارے آفیشل نمبر پر سینڈ کر دیں۔
*الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن*
*03115567919*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDh6mbDeONCVgpRUT04

الایثار رمضان راشن ڈرائیوو اپڈیٹ 2026الحمدللہ پہلے مرحلہ کا راشن تقسیم کر دیا گیا ہے ان شاءاللہ جلد دوسرے مرحلہ کی تقسیم...
18/02/2026

الایثار رمضان راشن ڈرائیوو اپڈیٹ 2026
الحمدللہ پہلے مرحلہ کا راشن تقسیم کر دیا گیا ہے ان شاءاللہ جلد دوسرے مرحلہ کی تقسیم کردی جائے گی مزید 30 گھرانوں کا بجٹ ابھی کم ہے
3 تحفہ سادات کےلیے ہدیہ کے تعاون کی اپیل ہے جزاک اللہ
*الایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن*
03115567919

الایثار ۱۰سالانہ رمضان المبارک راشن ڈرائیوو اپڈیٹکل درکار رقم: ,340,000ابھی تک وصول: 10000بقایا: 330,000رمضان المبارک کو...
13/02/2026

الایثار ۱۰سالانہ رمضان المبارک راشن ڈرائیوو اپڈیٹ
کل درکار رقم: ,340,000
ابھی تک وصول: 10000
بقایا: 330,000
رمضان المبارک کو چند دن رہ گئے ہیں، جن بہن بھائیوں نے عطیات بھیجنے ہیں تو جلد بھیج دیں۔
اتوار ہم نے راشن تقسیم کرنا ہے،
حسب توفیق حصہ ضرور ڈالیں جزاک اللہ
ایزی پیسہ جیز کیش
03115567919
سلام ٹیم الایثار

https://whatsapp.com/channel/0029VaDh6mbDeONCVgpRUT04

Address

Street Trends School
Hassan Abdal
43730

Telephone

+923115567919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Eesar Hassan Abdal الا یثار حسن ابدال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share