Rehmani Welfare Trust Unit Hasilpur Old

Rehmani Welfare Trust Unit Hasilpur Old Our foremost priority is the removal of poverty, hunger and malnutrition, disease and illiteracy.

27/05/2026

رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ یونٹ اولڈ حاصلپور کی طرف سے اہلیان حاصلپور کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔

18/05/2026

Page restored successfully..
Alhamdulillah❤

“ہماری جدوجہد ہمیشہ ایک واضح مقصد کے تحت رہی ہے—نئی سوچ اور دیانتداری کے ذریعے بامعنی اثر پیدا کرنا۔ یہ پلیٹ فارم صرف یہ...
07/05/2026

“ہماری جدوجہد ہمیشہ ایک واضح مقصد کے تحت رہی ہے—نئی سوچ اور دیانتداری کے ذریعے بامعنی اثر پیدا کرنا۔ یہ پلیٹ فارم صرف یہ نہیں دکھاتا کہ ہم کیا کرتے ہیں، بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ ہم یہ کیوں کرتے ہیں۔ ہمارا ہر قدم بہترین کارکردگی اور اُن کمیونٹیز کی خدمت کے عزم سے رہنمائی حاصل کرتا ہے جن کی ہم خدمت کرتے ہیں۔
رحمانی فری دسترخوان۔

سنت ابراہیمی ادا کیجئے۔ رحمانی فری دسترخوان کے ساتھ۔
06/05/2026

سنت ابراہیمی ادا کیجئے۔ رحمانی فری دسترخوان کے ساتھ۔

17  اپریل 2026 بروز جمعة المبارک  کو رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ یونٹ اولڈ حاصلپور کا ماہانہ اجلاس یونٹ کے سرپرستِ اعلیٰ ...
19/04/2026

17 اپریل 2026 بروز جمعة المبارک کو رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ یونٹ اولڈ حاصلپور کا ماہانہ اجلاس یونٹ کے سرپرستِ اعلیٰ و انکم ٹیکس ایڈوائزر جناب محمد قدیر کامران صاحب کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت یونٹ کے صدر محمد اقبال رحمانی صاحب نے کی۔
اجلاس میں ممبران نے بھرپور شرکت کی اور تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس کے دوران نئے احباب کو اس خوبصورت اور فلاحی پلیٹ فارم کا حصہ بننے کی دعوت دی گئی، جبکہ جاری منصوبہ جات کا جائزہ لیتے ہوئے ان میں مزید بہتری لانے پر غور کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے فلاحی منصوبوں کی مؤثر منصوبہ بندی بھی کی گئی تاکہ خدمتِ انسانیت کے دائرہ کار کو مزید وسیع کیا جا سکے۔
یہ اجلاس باہمی مشاورت، جذبۂ خدمت اور آئندہ کے لائحہ عمل کو مضبوط بنانے کی ایک بہترین کاوش ثابت ہوا۔

⚘⚘❤❤

15/04/2026

رحمانی ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ یونٹ اولڈ حاصلپور اور جنت عزیز آئی ہسپتال کے باہمی اشتراک سے منعقدہ میڈیکل کیمپ کے تسلسل میں، آنکھوں کے مفت آپریشن کیلئے ریفر کیے گئے مریضوں کو آج صدر محمد اقبال رحمانی صاحب اور محمد نوید تاج رحمانی صاحب کی زیرِ نگرانی ہسپتال منتقل کرنے کیلئے روانہ کیا گیا۔
جنت عزیز آئی ہسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن کے ساتھ ساتھ پک اینڈ ڈراپ کی بہترین سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے، جو انسانیت کی خدمت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس میں شامل تمام افراد کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔

“بھوکوں کو کھانا کھلانا دنیا کا سب سے عظیم اور خوبصورت کام ہے۔ یہ صرف پیٹ نہیں بھرتا بلکہ انسانیت کو زندہ رکھتا ہے۔” ❤️
10/04/2026

“بھوکوں کو کھانا کھلانا دنیا کا سب سے عظیم اور خوبصورت کام ہے۔ یہ صرف پیٹ نہیں بھرتا بلکہ انسانیت کو زندہ رکھتا ہے۔” ❤️

Address

Vehari Road Hasil Pur Old
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 14:00

Telephone

+923336873561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmani Welfare Trust Unit Hasilpur Old posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rehmani Welfare Trust Unit Hasilpur Old:

Share