District Hasilpur

District Hasilpur Hasilpur Tehsil of Bahawalpur District in southern Punjab, Pakistan.[1] The city is located between the Satluj River and the Indian border

03/07/2025
11/06/2025

حاصلپور کی عوام کو اپنے لیے خود کچھ کرنا ہو گا ۔۔ضلع اس طرح نہیں بننا۔اور نہ آپکو حقوق ملنے پہں

11/06/2025

حاصل پور زمینداری کا کام بھی ختم ہو گیا لوگ اس عید پر اپنے جانور بھی فروخت نہیں کر سکے

تم پانی بند کرو تمھاری  سانسیں بند کریں گئیں
23/05/2025

تم پانی بند کرو تمھاری سانسیں بند کریں گئیں

20/05/2025

گرمی میں تلی اشیاء،تیز مرچ مصالحوں کا استعمال محدود کر دیں۔لسی۔دہی،تربوز۔آڑو۔خربوزہ۔سبزی ملا گوشت کا استعمال زیادہ کریں۔

19/05/2025
19/05/2025

پاکستان آرمی کےتمام اداروں اور جونواں کے لیے دعائیں ۔

10/05/2025

الجزیرہ نیوز کے مطابق انڈیا کا ائرن ڈوم ڈیفنس سسٹم پاکستانی میزائل کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ھے، پاکستان کے تمام میزائل اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا رھے ہیں۔

07/05/2025

95.7K likes, 3279 comments. “Pakistan Vs India War Pakistan Put Down 2 Indian Fighter Jet 07.06.2025 News Headlines Today Big Breaking news Latest News Update”

06/05/2025

حاصلپور کی عوام کو اپنے لیے خود کچھ کرنا ہو گا ۔۔ضلع اس طرح نہیں بننا

07/12/2024

فتح اور مراد کے زمین داروں کا پانی بند کر کے ان کا معاشی قتل مت کرو

19/11/2024

دو ہی کردار تراشے تھے،مصنف نے
ہم تماشہ جو نہ ہوتے تو مداری ہوتے
حاصلپور ضلع بناو

Address

Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Hasilpur:

Share