MYL HASILPUR

MYL HASILPUR An Emerging Political Youth Organization That Leads Youth Towards Social and Political Responsibility

11/11/2023
GREAT MOMENTS WITH MR. AHR & TEAMآج شام ضلع بہاولنگر کی پہچان مخلص اور محنتی قابل نوجوان جن کے آنے سے ضلع بہاولنگر میں ج...
09/11/2023

GREAT MOMENTS WITH MR. AHR & TEAM
آج شام ضلع بہاولنگر کی پہچان مخلص اور محنتی قابل نوجوان جن کے آنے سے ضلع بہاولنگر میں جماعت کو بہت تقویت ملی ان کی حاصلپور آمد کچھ گھنٹوں کی قلیل گفت و شنید نے بہت گہرے رنگ چھوڑے اور اک نئی صبح کی امید دی اور محنت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی نصیحت کی اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے رستوں پر چل کر قوم و ملت کی خدمت کو جارے ی رکھنے کا عظم دیا.....
امیر حمزہ رافع صاحب آپ کی آمد کے بہت مشکور ہیں آپ نے وقت دیا ہمیشہ یہ لمحات یاد رہیں گے....
اور آپ کی ٹیم کے بھی مشکور ہیں بہت اچھی کمپنی دی... 😇

03/09/2023

الحمد للہ ثم الحمد للہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ حاصل پور /مسلم یوتھ لیگ حاصل پور سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف ہے
بہاولپور میں ستلج کیساتھ 20 کلومیٹر تک علاقہ بھارتی آبی جارحیت کی نظر۔۔ سینکڑوں دیہات۔۔ ہزاروں گھر ۔۔ لاکھوں افراد متاثر ۔۔ بے یارو مددگار *آپکی مدد کے منتظر*
مرکزی مسلم لیگ بہاولپور/حاصل پور پہلے دن سے انکا سہارا بنی ہوئی۔۔👆
رابطہ نمبر :
🪀 03007877515

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
03/09/2023

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

03/09/2023
حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ
03/09/2023

حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

09/08/2023

*مسلم لیگ حاصل پور*
کے زیراہتمام Swiming and Watar Rescue Course کے آج تیسرے دن کی اہم جھلکیاں جس میں الحمد للہ تمام candidates نے بہت محنت اور لگن کے ساتھ سیکھنے کی کوشش کی اور instructors بھی ماہر تیراک ہیں جو تمام trainee's پر توجہ دے رہے اور آج کی کلاس کے آخر میں Test لیا گیا اور Swimmer's کی category's
(A, B, C)
بنائی جس کی بنا پر Trainees کو سکھایا جاۓ گا تاکہ تمام candidates ماہر تیراک بن سکیں......

ہمارا مقصد خدمت انسانیت رضاۓ رب رحمان

الحمدللہ مسلم یوتھ لیگ حاصل پور کے زیر اہتمام سوئمنگ کورس کا آج پہلا دن تھا جس میں الحمدللہ ماہر اساتذہ نے بھرپور محنت ...
07/08/2023

الحمدللہ مسلم یوتھ لیگ حاصل پور کے زیر اہتمام سوئمنگ کورس کا آج پہلا دن تھا جس میں الحمدللہ ماہر اساتذہ نے بھرپور محنت کی اور طلباء نے بھی مکمل تعاون کیا اور تیراکی کی ابتدائی stages کے بارے میں آگاہ کیا گیا آج الحمدللہ پہلی کلاس میں ہم نے برست سٹروک کے بارے میں سیکھا سانس کیسے لمبا کھینچنا ہے اس کے ساتھ ہی کیسے ہاتھ اور پاؤں کو چلانا ہے انشاءاللہ اسی طرح مرحلہ وار ہم یہ 10 دن کی کلاس میں پوری طرح تیراکی سیکھیں گے اس میں الحمدللہ چھوٹی عمر سے لے کر بڑی عمر کے تمام افراد نے حصہ لیا مزید طلبہ بھی جو سیکھنا چاہتے ہیں خواہش مند ہیں وہ کل سے ہماری کلاس جوائن کریں انشاءاللہ اس کلاس میں ہم آپ کو بہترین طریقے سے تیراکی سکھائیں گے اللہ کے فضل کے ساتھ تو انشاءاللہ ہمارا مقصد ملت اور قوم کی خدمت کرنا ہے اور ایسی تیراکی سیکھنا ہے جس سے ہم اپنا بھی دفاع کر سکیں اور لوگوں کے بھی مددگار بن سکیں خیر کے کام میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکیں

Be So'ad ha Guftar Jo Kirdar NahiKirdar ho To Hajat Guftar Nahi Ha
04/08/2023

Be So'ad ha Guftar Jo Kirdar Nahi
Kirdar ho To Hajat Guftar Nahi Ha

خوشخبری مسلم یوتھ لیگ حاصل پور 7 اگست 2023 سے تیراکی کورس کا آغاز کر رہی ہے جو کہ 7 اگست سے 15 اگست تک جاری رہے گا جس کا...
04/08/2023

خوشخبری مسلم یوتھ لیگ حاصل پور 7 اگست 2023 سے تیراکی کورس کا آغاز کر رہی ہے جو کہ 7 اگست سے 15 اگست تک جاری رہے گا جس کا مقصد نوجوانوں کو ایسی تربیت دینا جس سے وہ اپنی اور لوگوں کی فلاح میں کردار ادا کر سکیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں وہ اپنی جان کو بھی بچانے کی صلاحیت رکھتے ہوں اور لوگوں کو بھی کسی بھی آفت سے سیلابی صورتحال ہو یا کوئی بھی دوسری صورتحال ہو کوئی پانی میں ڈوب رہا ہو کوئی نہر دریا میں کہیں بھی ڈوب رہا ہو تو اس کو بچانے کی اس میں صلاحیت ہو تو اس بہترین کورس کو ماہر اساتذہ کی نگرانی میں کرایا جائے گا۔ الفلاح سوئمنگ پول چک نمبر 17 فورڈ حاصل پور میں اس کو کورس کو تشکیل دیا گیا ہے
جس میں نمایاں خصوصیات
🔶 بریسٹ روک
🔶 فلوٹنگ
🔶سائڈ سٹروک
🔶 انڈر واٹر لینتھ
🔶فری سٹائل
🔶سکن ڈائیو
حاصل پور کے نوجوان اس کورس میں حصہ لیں اس کی رجسٹریشن فیس 2500 روپے رکھی گئی ہے جس میں آپ کو سوئمنگ کٹ فراہم کی جائے گی اس کے علاوہ ریفریشمنٹ کا انتظام بھی ممکن بنایا جائے گا۔ اور ایسے تربیتی کورسزکے حوالے سے نصیحت کا اہتمام بھی ہوگا۔ اختتامی پروگرام میں تحصیل کے بڑے عہدیداروں کو بھی دعوت دی جاۓ گی....
ان شاء اللہ ❤️

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کرمل جائے تجھ کو دریا تلاش کر
04/08/2023

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تلاش کر

Address

Hasilpur
Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL HASILPUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share