28/08/2025
📢 پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ہارون آباد
🌟 پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ہارون آباد کا ماہانہ اجلاس کامیاب مشاورت اور قیمتی تجاویز کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ 🌟
ایجنڈا برائے اجلاس:
1️⃣ تعلیمی معیار میں مزید بہتری کے اقدامات
2️⃣ اسکولز کی پلاننگ اور ری اوپننگ حکمتِ عملی
3️⃣ طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے اجتماعی اقدامات
ہم پرعزم ہیں کہ باہمی تعاون اور مثبت سوچ کے ساتھ ایک بہتر تعلیمی کل کی بنیاد رکھیں گے۔