Haroonabad

Haroonabad ھارون آباد شہر

السلام علیکمالتماس فریاد درخواستبلدیہ سڑک کا ہارون آباد کی بڑی شاہراہوں میں شمار ہوتا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے...
12/08/2025

السلام علیکم
التماس فریاد درخواست

بلدیہ سڑک کا ہارون آباد کی بڑی شاہراہوں میں شمار ہوتا ہے۔
گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے ڈویلپمنٹ کا شکار ہے۔

زیر نظر تصویر سے اندازہ لگائیں، کیا آخر کوئی اتنی اہمیت کا روڈ بھی اس قسم کی تاخیر کا حامل ہو سکتا ہے۔؟
نہ کوئی پیدل روڈ کراس کرسکتا ہے، موٹربائیک اور کار کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ اس روڈ پر آسکیں۔

اس وجہ سے یہاں سڑک پر موجود کاروبار تباہ حالی کا شکار ہیں اور آس پاس کی گلیوں سے ہیوی ٹریفک بشمول کار اور تیز رفتار موٹر بائیکس کا گزر بڑھ گیا ہے۔

خدارا ترس کھائیں،.

Address

Haroonabad Municipality
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share