Minhaj-ul-Quran Haroonabad

Minhaj-ul-Quran Haroonabad تحریک منہاج القرآن ھارون آباد و جملہ فورمز کا نمائندہ پیج

25/04/2026
حفظ القرآن الکریم مع سکولنگتعلیم کے ساتھ تربیت ھمارا خاصہ
25/04/2026

حفظ القرآن الکریم مع سکولنگ
تعلیم کے ساتھ تربیت ھمارا خاصہ

سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے زیر سایہ جامعہ منہاج القرآن ھارون آباد اہل شہر کا بہتری...
15/04/2026

سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے زیر سایہ
جامعہ منہاج القرآن ھارون آباد
اہل شہر کا بہترین انتخاب

حفظ القرآن الکریم کے ساتھ عصری سرگرمیوں کا مرکز
قرآن فہمی اور قرآنک علوم کو جدید خطوط پہ سمجھنے کے لیے آپ کی نسلوں کا بہترین انتخاب

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شعبہ ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویل...
09/04/2026

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شعبہ ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے زیرِاہتمام "حج ٹریننگ کورس" میں خصوصی گفتگو فرمائیں گے۔
کورس میں حج کی تاریخ و فلسفۂ، اقسام و فقہی مسائل، حج کا عملی طریقہ اور آدابِ زیارت حرمین شریفین سمیت حج کے تمام اہم امور سکھائے جائیں گے۔

تاریخ: 08 اور 09 اپریل
وقت: شام 7 سے 9 بجے
ٹریننگ کورس منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل یوٹیوب چینل اور فیس بُک پیج پر براہ راست ملاحظہ کریں۔

#حج

09/04/2026

والدین ھوشیار رہیں۔۔۔

07/04/2026
06/04/2026

مائیں کیا ظلم کر رہی ہیں؟

استقبالِ ربیع الاوّل کی آمد پہ مشعل بردار جلوس منہاج القرآن اسلامک سنٹر تا فوارہ چوک مین بازار
24/08/2025

استقبالِ ربیع الاوّل کی آمد پہ مشعل بردار جلوس
منہاج القرآن اسلامک سنٹر تا فوارہ چوک مین بازار

Address

Minhaj Ul Quran Islamic Centre Haroonabad
Haroonabad Municipality
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj-ul-Quran Haroonabad:

Share