27/04/2026
ماشاءاللہ زبردست ڈی ایس پی محمد عارف صاحب
دو فریقین کے درمیان جاری شدید گھریلو تنازعہ کو باہمی گفت و شنیداور مؤثر ثالثی کے ذریعے خوشگوار ماحول میں حل کروا دیا گیا۔
فریقین کے درمیان صلح کروا کر انہیں بغل گیر کروایا گیا اور رنجش کا خاتمہ کر دیا گیا، جس سے ان کے درمیان بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ ملا۔
جب دو رُوٹھے ہوئے آپس میں ملتے ہیں تو انسان کو ایک دِلی خوشی کا احساس ہوتا ہے۔
الحمدللہ، اس کاوش کے نتیجے میں دو گھر اجڑنے سے بچ گئے۔