18/02/2025
بس یاد رہ جاتی ہے۔۔۔
کانوں میں رس گھولتی سریلی آواز میں اذان۔
محلہ ڈھوک گاؤں سنجلیالہ سے محبوب بابا کی خوبصورت آواز میں اذان۔
اللّٰہ رب العالمین ان کی بخشش و مغفرت فرما کر انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین