13/02/2025
2018 سے شرو ع ہونے والا کار خیر کا سفر جاری و ساری ہے میں ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہمیشہ ٹیم کا ساتھ دیا ۔
اللّه کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب تک جو بھی کیس RWF ٹیم کو موصول ہوا وه پایا تکمیل تک پہنچا ۔
اسکے علاوہ بلڈ ڈو نیشن کے حوالے سے نوجوانوں نے جس انداز میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس پر مجھے فخر ہے اللّه پاک انکو اجر عظیم عطاء فرمایے ۔
اسکے علاوہ جیسا کہ کچھ ا حبا ب کے علم میں ہے کہ RWF کی پالیسی کے مطابق تشہیر پر پابندی ہے جس کی وجہ سے اپلوگوں کو سوشل میڈیا پر زیادہ ھل چل نظر نہیں آے گی تا ہم اگر کوئی شخص ریکارڈ کی پڑ تال کرنا چاہتا ہے تو ہمیں خوشی ہو گی ۔
گزشتہ روٹینز کے مطابق اس سال بھی RWF ٹیم سفید پوش بہن بھائیوں کے لئے انکی دیلیز پر رمضان پیکج کا انتظام کر رہی ہے جو کہ انشاءﷲ آخری مراحل میں ہے جسکی تفصیل یہ ہے
ٹو ٹل مستحقین گنگر ویلی - 39 خاندان
ٹو ٹل جمع شدہ ر قم - 362000 روپے
مزید معلومات یا ٹیم کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں
سید فرحا ن افتخار +923219825296
عامر سہیل شاہ 03120869637
طالب د عا