29/01/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون !
یونیورسٹی آف ہری پور والے سید واجد علی شاہ ، سید خالد علی شاہ کی والدہ،
سید عبدالباسط شاہ، سید عاقب شاہ کی نانی ،
سید عزیر شاہ ، سید عبید شاہ کی دادی وفات پاگئی ہیں۔
جنازہ دن 2 بجے سیداں والے چوک کھلابٹ ٹاؤن شپ ،ہری پور میں ادا کیا جائے گا