Team Tashfeen Ahmad Malik

Team Tashfeen Ahmad Malik ہمت مرداں، مدد اللہ

نتھیا گلی - ملک صفدر خان کے پوتے ،ملک احمد خان کے بیٹے اسامہ احمد ملک ، اور سعد علی خان کی نتھیا گلی میں میڈم آمنہ سردار...
22/08/2026

نتھیا گلی - ملک صفدر خان کے پوتے ،ملک احمد خان کے بیٹے اسامہ احمد ملک ، اور سعد علی خان کی نتھیا گلی میں میڈم آمنہ سردار صاحبہ (ایم پی اے خیبرپختونخواہ اسمبلی ، پاکستان مسلم لیگ ن) کے بیٹے سردار حدید بھائی سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو ۔

حطار *ملک صفدر خان کے پوتے ملک احمد خان کے بیٹے تاشفین احمد ملک , اسامہ احمد ملک اور سدرہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے یتیم طلبا...
03/08/2026

حطار *ملک صفدر خان کے پوتے ملک احمد خان کے بیٹے تاشفین احمد ملک , اسامہ احمد ملک اور سدرہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے یتیم طلباء و طالبات کے لیے فری آن لائن آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس*
یونین کونسل حطار (حطار ،شادی ،چھوئیاں ، نظرآباد ،کوٹلی نہر ،آہلہ ،دوھریاں ،کامل پور وغیرہ) و ملحقہ گاؤں پنڈ گجراں ، رانی واہ،چھچھ ،چمیاں ،وجیاں معصوم آباد ،بانڈی گلوں، کھوئی ناڑہ ،چک منیم ،شینی میرا ،400 لیبر کالونی اور 188 لیںر کالونی کے یتیم بچے بچیوں کے لیے سدرہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک مہینے کا فری آن لائن آرٹیفشل انٹیلیجنس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اے آئی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سکھائی جائے گی ۔
اس میں طلبہ و طالبات کو
•آرٹیفشل انٹیلیجنس ڈیجیٹل مارکیٹنگ
•ایس ای او کی بیسک چیزیں
•کانٹینٹ کریشن
•پیڈ ایڈورٹائزنگ بیسکس
•ای میل مارکیٹنگ کی بیسکس
• اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعلق دیگر بیسک چیزیں سکھائی جائیں گی
اور کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا ۔
لہزا جو طلبہ و طالبات اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں ۔
منجانب
تاشفین احمد ملک
رابطہ نمبر
اسامہ احمد ملک
03145621555
سعد علی خان
03129982761

حطار: سابق ایم پی اے و منسٹر راجہ فیصل زمان کے بیٹے راجہ جنید زمان  گاؤں حطار میں  ملک صفدر خان مرحوم کی والدہ صاحبہ، مل...
09/06/2026

حطار: سابق ایم پی اے و منسٹر راجہ فیصل زمان کے بیٹے راجہ جنید زمان گاؤں حطار میں ملک صفدر خان مرحوم کی والدہ صاحبہ، ملک احمد خان مرحوم، ملک چنگیز خان، ملک عمران کی دادی صاحبہ، تاشفین احمد ملک اور اسامہ احمد ملک کی پردادی صاحبہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں ۔
ایڈمن پوسٹ

اسلام آباد - میجر جنرل محمد احمد ملک صاحب کی چاچو ملک چنگیز خان (سی ای او آرمی ویلفئیر ٹرسٹ ٹریول ونگ)کے ساتھ انکے آفس م...
21/04/2026

اسلام آباد - میجر جنرل محمد احمد ملک صاحب کی چاچو ملک چنگیز خان (سی ای او آرمی ویلفئیر ٹرسٹ ٹریول ونگ)کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو ۔

حطار - ملک صفد خان کے پوتے ، ملک احمد خان کے بیٹے حافظ اسامہ احمد ملک (یوتھ لیڈر و ای کامرس ایکسپرٹ )بروز جمعرات ایبٹ آب...
08/04/2026

حطار - ملک صفد خان کے پوتے ، ملک احمد خان کے بیٹے حافظ اسامہ احمد ملک (یوتھ لیڈر و ای کامرس ایکسپرٹ )بروز جمعرات ایبٹ آباد جلال باب آسیٹوریم میں متصل پاکستان اور ون نیشن پاکستان کے تعاون سے منعقد مینٹل ہیلتھ اینڈ لیڈرشپ کانفرنس میں بطور گیسٹ آف انر شرکت کریں گے ۔
یہ کانفرنس ایبٹ آباد میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے جو کہ متصل پاکستان تنظیم کی طرف جسکا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

الحمدللّٰہ رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کی بارگاہ میں حاضری ۔
17/02/2026

الحمدللّٰہ رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کی بارگاہ میں حاضری ۔

بطور سٹوڈنٹ لیڈر ایبٹ آباد میں ایبٹ آباد یونیورسٹی میں آئی ایس ایف کے صدر عبداللہ جدون کے بہمیانہ قتل کی بھر پور مزمت کر...
13/02/2026

بطور سٹوڈنٹ لیڈر ایبٹ آباد میں ایبٹ آباد یونیورسٹی میں آئی ایس ایف کے صدر عبداللہ جدون کے بہمیانہ قتل کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور گورنمنٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جلد از جلد ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
پی ٹی آئی سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن عبداللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر بعد میں اور ہمارے لیے ینگ /سٹوڈنٹ لیڈر اور انسانیت پہلے ہے ۔
اور تمام سٹوڈنٹ لیڈرز اور یوتھ کی تنظیموں سے گزارش ہے کہ عبداللہ جدون کے حق میں آواز بلند ضرور کریں.
اللہ پاک عبداللہ جدون بھائی کی کامل مغفرت کریں اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں
منجانب
تاشفین احمد ملک
۔
۔
۔
۔
ایڈمن پوسٹ

واہ کینٹ - ملک صفدر خان کے پوتے ملک احمد خان کے بیٹے حافظ اسامہ احمد ملک کی نیشنل یوتھ پالیسی لیڈرشپ سمٹ (NYPLS) یونیورس...
03/02/2026

واہ کینٹ - ملک صفدر خان کے پوتے ملک احمد خان کے بیٹے حافظ اسامہ احمد ملک کی نیشنل یوتھ پالیسی لیڈرشپ سمٹ (NYPLS) یونیورسٹی آف واہ میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت ۔
تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مملکت قانون وانصاف بیریسٹر عقیل ملک صاحب تھے ۔

الحمداللہ اک بار پھر اللہ پاک نے کرم کیے اور نئے سال کے شروع میں  اپنے در پہ بلایا گزشتہ روز جمعہ کے دن عمرہ ادائیگی کی ...
10/01/2026

الحمداللہ اک بار پھر اللہ پاک نے کرم کیے اور نئے سال کے شروع میں اپنے در پہ بلایا
گزشتہ روز جمعہ کے دن عمرہ ادائیگی کی سعادت نصیب ہوئی۔
اللہ پاک کا کروڑہاں شکر کہ اللہ پاک نے مجھ حقیر پر کرم کیے۔
سال 2024 کے آخری مہینے والد صاحب کی جدائی غم کا پہاڑ لےکر ٹوٹی اسکے بعد صحت بھی خراب ہوئی اور والد صاحب کے غم میں نہایت ڈپریشن میں بھی رہا ۔
پھر سال 2025 میں الحمدللّٰہ اللہ نے کرم بھی کیے الحمدللّٰہ اور 3 بار اللہ پاک نے اپنے در پر بلایا اور مدینہ منورہ بھی حاضری ہوئی ۔
2022 میں دبئی میں اک انٹرنیشنل کانفرنس اٹینڈ کرنے کی خواہش تھی پر نہ جا سکا اور 2025 میں سعودی عرب ریاض میں الحمدللّٰہ 4 انٹرنیشنل کانفرنسسز اٹینڈ کیں اور کافی زیادہ چیزیں سیکھنے کو ملیں ۔
اور اب انگریزی سال کے شروع میں پھر مکہ مکرمہ میں حاضری ہوئی الحمدللّٰہ ۔
بیشک اللہ پاک کے ہر کام میں انسان کے لیے بہتری ہے اللہ پاک کے ہر کام پہ انسان کو شاکر ہونا چاہیے
کیونکہ رب کی زات آپ سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتی اور ہمیشہ رب کے کاموں میں انسان کے لیے بہتری ہوتی ۔

ایڈمن پوسٹ

حطار - چاچو ملک عمران (اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپیشل برانچ )، چھوٹے بھائی حافظ اسامہ احمد ملک کی ملک عبد القیوم صاحب( سابق نائب ...
18/12/2025

حطار - چاچو ملک عمران (اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپیشل برانچ )، چھوٹے بھائی حافظ اسامہ احمد ملک کی ملک عبد القیوم صاحب( سابق نائب ناظم حطار) کو عمرہ کی ادائیگی سے واپسی کے موقع پر مبارک باد دی ۔
اس موقع پر سید حبیب شاہ صاحب اور دیگر معززین بھی موجود ۔

Address

Haripur
22610

Telephone

03145621555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Tashfeen Ahmad Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Tashfeen Ahmad Malik:

Shortcuts

Share