Novels Ki Duniyaناولز کی دنیا

Novels Ki Duniyaناولز کی دنیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Novels Ki Duniyaناولز کی دنیا, Nonprofit Organization, Haripur.

02/08/2024

یا اللہ تجھے آیت الکبری کے نو حرفوں کا واسطہ ۔۔۔۔ ، تجھے یوم عرفہ کا واسطہ ، تجھے آیت الکرسی کے نو حرفون کا واسطہ تجھے تیرے عہدے رب العلمین کے نو حرفوں کا واسطہ ، تجھے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر کا واسطہ ، تجھے سورت عصر کا واسطہ ، تجھے لیلۃ القدر کے نو حرفو ں کا واسطہ ، تجھے بنو کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد کا واسطہ ، تجھے ایام بیض کے روزوں کا واسطہ ، تجھے بی بی کے ہاتھوں کے چھالوں کا واسطہ ، تجھے کربلا کی مٹی کے رنگ کا واسطہ ، تجھے اسماعیل کی ننھی ایڑیوں کا واسطہ ، تجھے اپنے عرش کا واسطہ ، تجھے اپنے نور کا واسطہ ، تجھے درود ابراہیمی کا واسطہ ، تجھے رمضان کے مہینے کا واسطہ ،میری زندگی آسان کر دے میری دعائیں قبول کر لے مجھ سے راضی ہو جا۔۔ تجھے سب علم ہے کہ یہ واسطے کتنے بڑے بڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ،میرا دل خالی ہے میرے مولا۔۔تُو انہیں اپنی رحمتوں سے بھر دے اور میری حاجت پوری فرما دے ۔ آمین
اے اللہ میری دعا پر جو جو بھی آمین کہہ رہا اس کی بھی جائز ضرورتیں جائز حاجتیں پوری فرمادے آمین

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Novels Ki Duniyaناولز کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share