07/02/2026
نوٹیفکیشن
اطلاعِ عام کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ اٹھ فروری بروز اتوار ملک گیر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے سلسلے میں، تاجروں کے مسائل اور مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے جی ٹی روڈ تاجر ایسوسی ایشن کی کابینہ نے متفقہ طور پر ہڑتال کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
لہٰذا بروز اتوار جی ٹی روڈ پر تمام کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہیں گے۔
تمام تاجر برادری سے تعاون اور اتحاد کی اپیل کی جاتی ہے۔
بذریعہ:
جی ٹی روڈ تاجر ایسوسی ایشن ATA رجسٹرڈ