21/03/2026
✨ عید مبارک ✨🌙
تمام طلباء، سوسائٹیز، فیڈریشن کے ممبران،
معزز اساتذہ کرام، اور خصوصاً دور دراز علاقوں میں موجود مسافر بھائیوں کو
دل کی گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں
خوشیاں، کامیابیاں اور سکون عطا فرمائے۔ 🤲
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے
امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔ 🌸
🌟 شفیق پختون
صدر، پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن
یونیورسٹی آف ہری پور