APNi MADAT AP

APNi MADAT AP APNI MADAD AP....TEAM
اپنی مدد آپ کا پیج غیرسیاسی ۔
ہمارا سیاست سے کوئی سروکار نہیں۔ APNI MADAD AAP

13/05/2025

اپریشن کا نام بھی کیا شاندار رکھا ہے
بنیان مرصوص
اس میں 10 حروف ہیں
اور 10 مئی شروع ہوا
پانچ نقطے ہیں پانچویں مہینے میں شروع ہوا
اور یہ چوتھی ایت ہے یہ انڈیا کے ساتھ چوتھی جنگ ہے

27/01/2025

ملک دا گبرو
malk da gabaro

20/06/2024

اسرائیل کی چیزوں کا بائیکاٹ کرنے والے
جیسے ہی عوام ویسے حکمران ۔کیا ہم اس قابل ہیں بھی ۔

11/05/2024

یا اللہ ہم پہ رحم فرما

11/05/2024

یا اللہ پاک ہماری دھرتی ماں پاکستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے ۔
نہ ہمارے حکمرانوں کو اس بات کی فکر ہے
نہ ان کو جو کہتے ہیں کہ یہ ملک ہم نے ہی سنبھالا ہوا ہے ۔اور نہ ہی ہماری عوام میں تحمل اور برداشت رہی ہے ۔خدارا یہ ہم کس ڈگر چل پڑے ہیں ۔ہم اپنی انے والی نسلوں کے لیے کیا چھوڑ کے جا رہے ہیں کیسا پاکستان چھوڑ رہے ہیں .

23/04/2024

ماشاءاللہ سلام میرا اس بھائی کو ۔
معاشرے کا اچھا کردار سامنے لانا چاہیے

13/02/2024

اپنی مدد آپ احسن قریشی
وہ گھرانے جو اپنی بچیوں کو اسکول کالج باعزت بھیجنے کی استطاعت نہیں رکھتے ایک کیری ڈبہ مجھ ناچیز کی طرف سے یونین کونسل غازی کے کسی ایک گاوں کے لیے دینے کا اعلان کرتا ہوں

11/02/2024

میں انتخابات میں شاندار کامیابی پر عدیل اقبال کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔اور جو ان انتخابات کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں ۔امید کرتا ہوں جو تقاریر عوام کے سامنے گزشتہ چند عرصے میں کی ہیں ۔اسی طرح عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔انشاءاللہ
. . . . . . . . . . . . . . اپنی مدد اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک احساساللہ کریم بھائیوں کو بھائیوں سے محبت کا حکم دیا اللہ پاک سب بھائیوں کو سلامت رکھے گوہر نواز خان کے ساتھ چلنے کا...
31/01/2024

ایک احساس
اللہ کریم بھائیوں کو بھائیوں سے محبت کا حکم دیا اللہ پاک سب بھائیوں کو سلامت رکھے گوہر نواز خان کے ساتھ چلنے کا فیصلہ اپنے گاؤں کو ساتھ لے کر اللہ پاک ہمارے اتحاد میں برکت فرمائے ہم سب کو پیار سے رہنے کی توفیق عطا فرما ہماری عزتوں کو محفوظ رکھے ہمارے علاقے کی عزتوں کو محفوظ رکھے امین

GPS KOTEHRA School السلام علیکم ۔اج صبح صبح نظر سے طارق نواز بھائی کی یہ پوسٹ گزری ۔جس کو دیکھ کر مجھے تو دکھ ہوا ہی ہے ...
22/01/2024

GPS KOTEHRA School
السلام علیکم ۔
اج صبح صبح نظر سے طارق نواز بھائی کی یہ پوسٹ گزری ۔جس کو دیکھ کر مجھے تو دکھ ہوا ہی ہے ۔پر تعجب ان اپنے بہن بھائیوں پر ہو رہا ہے ۔
جو ان سیاسی بتوں کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے ۔یہ سہولیات دے رہے ہیں ہمارے نسل کو ۔خدا کی قسم ایک دن کے لیے اسی اسکول میں ۔علاقہ غازی کے سیاسی رہنما اپنے بچوں کو بھجوا کر دیکھے ۔ یہ تصاویر ان سیاسی رہنماؤں کا اپنی عوام اور انے والی نسلوں کے ساتھ مخلص سی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔
اپنی مدد اپ ۔۔۔۔

Address

Haripur
22620

Telephone

+923065570305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNi MADAT AP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APNi MADAT AP:

Share