Akhtar Nawaz Khan Foundation

Akhtar Nawaz Khan Foundation Akhtar Nawaz Khan Foundation,
Awami Bagh Pathan Chowk KTS, Haripur Pakistan.
(1)

Akhtar Nawaz Khan Foundation
01/12/2025

Akhtar Nawaz Khan Foundation

مون سون بارشوں کے موسم میں احتیاط کریں 🇵🇰
28/06/2025

مون سون بارشوں کے موسم میں احتیاط کریں 🇵🇰

Public Service Message Akhtar Nawaz Khan Foundation
20/05/2025

Public Service Message Akhtar Nawaz Khan Foundation

یومِ تشکر  - معرکہ حق🇵🇰بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر اللہ تعالیٰ ک...
16/05/2025

یومِ تشکر - معرکہ حق🇵🇰

بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر میں آج یومِ تشکر منایا جا رہا ہے پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ہے۔ ہماری یہ کارروائی اس بوسیدہ نظریہ کے خلاف تھی جو انسان دشمنی، جارحیت ، مذہبی جنون اور تعصب پر قائم ہے۔ یہ ہماری غیرت اور اصولوں کی فتح ہے۔ اختر نواز خان فاؤنڈیشن پاک افواج کے ان تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے معرکہ حق کی تکمیل میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔


Akhtar Nawaz Khan Foundation

محکمہ موسمیات نے آیندہ دنوں میں شدید موسم کی پیش گوئی کی ہے ان دنوں میں اپنا خیال رکھیں بالخصوص بچوں اور بزرگوں کو موسم ...
14/05/2025

محکمہ موسمیات نے آیندہ دنوں میں شدید موسم کی پیش گوئی کی ہے ان دنوں میں اپنا خیال رکھیں بالخصوص بچوں اور بزرگوں کو موسم کی شدت سے محفوظ رکھیں

Akhtar Nawaz Khan Foundation

پاکستان زندہ باد
08/05/2025

پاکستان زندہ باد

انتظامیہ اختر نواز خان فاؤنڈیشن ہری پور کی جانب سے آپ سب کو عید الفطر مبارک ، ان پرمسرت لمحات میں اپنے ارد گرد موجود بھا...
31/03/2025

انتظامیہ اختر نواز خان فاؤنڈیشن ہری پور کی جانب سے آپ سب کو عید الفطر مبارک ، ان پرمسرت لمحات میں اپنے ارد گرد موجود بھائیوں بہنوں کو بھی شریک کریں

Akhtar Nawaz Khan Foundation

شہید عوام کو سلام !Akhtar Nawaz Khan Foundation
10/03/2025

شہید عوام کو سلام !

Akhtar Nawaz Khan Foundation

شہید عوام اختر نواز خان کا یوم شہادت 9 رمضان المبارک آ رہا ہے آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں اپنی د...
05/03/2025

شہید عوام اختر نواز خان کا یوم شہادت 9 رمضان المبارک آ رہا ہے آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں اپنی دعاوں میں شہید عوام اختر نواز خان کو یاد رکھیں۔ اللّه پاک اختر نواز خان کے درجات بلند فرمائے (آمین)

اختر نواز خان فاؤنڈیشن، ضلع ہری پور

Address

Awami Bagh
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Nawaz Khan Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share