27/07/2025
چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین ابن امام علی علیہ سلام
2 اگست 2025 کی رات جلوس علم پاک پرانی کمیٹی امام بارگاہ سکول سے برآمد ہوگا جس میں ضلع بر کی ماتمی تنظمیں پرسہ ادا کریں گی
3 اگست 2025 مرکزی جہلم جلوس صبح 11 بجے امام بارگاہ سکول سے برآمد ہوگا جس میں آل پاکستان کی نامور ماتمی تنظمیں مولا کے حضور پرسہ پیش کریں گی جلوس کے اختتام پر مجلس امام حسین علیہ سلام منعقد ہوگی جس میں وکیل آل محمد جناب ڈاکٹر حسنین رضا اور ذاکر شفقت رضا آف لاہور خطاب کریں گے
زیر اہتیمام۔ علی عباس جعفری