KOTKI BALA YOUTH

KOTKI BALA YOUTH اسلام علیکم
جناب سب احباب سے کہزارش ہے کہ کوٹگی بالا یوتھ میں اپنا حصہ لے ۔ اور اپنا اندراج کریں ۔
اندراج کلیے پیج پے یا پیج جی میل پے رابط کری

Kotki Bala in the region of North-West Frontier Province is a place in Pakistan - some 118 mi or ( 190 km ) West of Islamabad , the country's capital city .

16/08/2026

بارش کے بعد کا موسم

16/08/2026
16/08/2026

گاوں میں اج بارش ☔️

⚠️ اہم وضاحت ⚠️ کے نام سے موجود TikTok ID پر ہمارے گاؤں کی ویڈیوز مختلف ذرائع سے اٹھا کر ان کے ساتھ نامناسب پسِ منظر شام...
15/08/2026

⚠️ اہم وضاحت ⚠️

کے نام سے موجود TikTok ID
پر ہمارے گاؤں کی ویڈیوز مختلف ذرائع سے اٹھا کر ان کے ساتھ نامناسب پسِ منظر شامل کرکے شیئر کی جا رہی ہیں۔

ایسا عمل قابلِ مذمت ہے۔ تمام افراد سے گزارش ہے کہ دوسروں کی ویڈیوز، عزت اور نجی زندگی کا احترام کریں اور کسی بھی مواد کو نامناسب انداز میں استعمال کرنے سے گریز کریں۔

اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن اخلاقی حدود اور دوسروں کی عزت کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
212🦚Media
🕊

🇵🇰💚 14 اگست — یومِ آزادی پاکستان 💚🇵🇰🕊️ KYC 🕊️ | 🦚 212 Media🤲 اے اللہ! پاکستان کو امن، خوشحالی، استحکام اور ترقی عطا فرما...
14/08/2026

🇵🇰💚 14 اگست — یومِ آزادی پاکستان 💚🇵🇰

🕊️ KYC 🕊️ | 🦚 212 Media

🤲 اے اللہ! پاکستان کو امن، خوشحالی، استحکام اور ترقی عطا فرما، اور ہمارے وطن کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ آمین۔

🇵🇰 پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ آزادی مبارک! 💚


🌍 بین الاقوامی یومِ نوجوانان 🌍🕊️ KOTKI BALA YOUTH 🕊️نوجوان ہمارا فخر، ہماری طاقت اور روشن مستقبل ہیں۔آئیں اتحاد، خدمت او...
12/08/2026

🌍 بین الاقوامی یومِ نوجوانان 🌍

🕊️ KOTKI BALA YOUTH 🕊️

نوجوان ہمارا فخر، ہماری طاقت اور روشن مستقبل ہیں۔
آئیں اتحاد، خدمت اور مثبت سوچ کے ساتھ اپنے معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🇵🇰💚



212 🦚 Media
Digital Awaz

🏆 اعزازِ کارکردگی 🏆محترم فضل محمد نیازی صاحبکو Civil Aviation Authority کی جانب سےپشاور باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ب...
11/08/2026

🏆 اعزازِ کارکردگی 🏆
محترم فضل محمد نیازی صاحب
کو Civil Aviation Authority کی جانب سے
پشاور باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں بہترین اور قابلِ تحسین کارکردگی پر
تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن، ذمہ داری اور بہترین پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف ہے۔
اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🕊️ 212 🦚 Media
DIGITAL AWAZ

Address

Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOTKI BALA YOUTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share