28/10/2023
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ہنگو کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ جیل ہنگو کا وزٹ کیا اور جیل میں قیدیوں کے لیے درپیش پانی کے مسلے پر جیل حکام سے تبادلہ خیال کیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں پانی کے مسلے کے حل کیلئے صوبائی نظم سے مشاورت کریگی ۔
صدر الخدمت فاؤنڈیشن عرفان سعید سمیت ورکرز بھی موجود تھے۔
وزٹ آئی جی جیل خانہ جات کے صوبائی الخدمت فاؤنڈیشن کو پانی کے مسلے کے حل کیلئے درخواست پر حسب ہدایت بالائی نظم کیا گیا ۔
امیر ضلع عابد اللہ ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔