Hangu Youth organization HYO

Hangu Youth organization HYO Hangu Youth Organization is Completely an non Profitable & Non Political Organisation which is Sincere with it's promise of Youth development.

We consider Our Young generation as the asset of our Nation and so establishment.

Another proud achievement for Hangu: HYO senior member Asif Ali has completed his MSc degree from London.Former Vice Pre...
12/05/2026

Another proud achievement for Hangu: HYO senior member Asif Ali has completed his MSc degree from London.

Former Vice President of the Hangu Youth Organization, Asif Ali has always been at the forefront of social activities. His services and dedication to empowering young people are truly commendable.

ہم ڈی آئی جی کوہاٹ عرفان طارق، ڈی پی او ہنگو، ضلعی انتظامیہ ہنگو اور پی ٹی سی کے مشکور ہیں کہ انہوں نے بروقت اقدامات کرت...
09/05/2026

ہم ڈی آئی جی کوہاٹ عرفان طارق، ڈی پی او ہنگو، ضلعی انتظامیہ ہنگو اور پی ٹی سی کے مشکور ہیں کہ انہوں نے بروقت اقدامات کرتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا۔
الحمدللہ اب دونوں اطراف سے ٹریفک رواں دواں ہے، جس سے عوام نے سکھ کا سانس لیا۔
عوامی مسائل کے حل اور امن و امان کی بحالی کے لیے تمام اداروں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج کے افسوسناک حملے میں ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کے ممبر ایمل تاج شہید ہوگئے ہیں۔ا...
07/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج کے افسوسناک حملے میں ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کے ممبر ایمل تاج شہید ہوگئے ہیں۔

ایمل تاج کی شہادت پوری قوم اور نوجوانوں کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ ہم شہید کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔

ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کل پیش آنے والے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے یہ انتہائی تشویشناک امر...
12/04/2026

ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کل پیش آنے والے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے

یہ انتہائی تشویشناک امر ہے کہ ہنگو میں پی ٹی سی پولیس کی جانب سے متعلقہ ایک سائڈ سڑک کو بلاجواز اور غیر قانونی طور پر بند کیا گیا ہے، جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ہم واضح طور پر مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ سڑک کو فوری طور پر کھولا جائے

بصورت دیگر اگر آئندہ دو دن کے اندر اندر یہ سڑک نہ کھولی گئی تو ہنگو یوتھ آرگنائزیشن مجبورا ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں باقاعدہ رٹ پٹیشن دائر کی جائے گی۔

ہم اس معاملے کو ہر قانونی فورم پر بھرپور طریقے سے اٹھائیں گے اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

• ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کی تحصیل صدر فرحاد بنگش کے گھر پر دستی بم حملے کی شدید مذمت■ چیئرمین ہنگو یوتھ آرگنائزیشن سید عدن...
03/04/2026

• ہنگو یوتھ آرگنائزیشن کی تحصیل صدر فرحاد بنگش کے گھر پر دستی بم حملے کی شدید مذمت

■ چیئرمین ہنگو یوتھ آرگنائزیشن سید عدنان کا واقعے پر سخت ردعمل

■ بزدلانہ حملہ نوجوانوں کو خوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، چیئرمین صحافی سید عدنان

■ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہماری آواز دبائی نہیں جا سکتی،

■ ہنگو یوتھ آرگنائزیشن ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے

■ ضلعی انتظامیہ اور پولیس فوری کارروائی کرے، ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے

■ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ضروری ہے

ہنگو یوتھ آرگنائزیشن وائس چیرمین بصیر خان کی زیرصدارت یوتھ ونگ اور دیگر ممبران کیساتھ اجلاس ۔۔
30/03/2026

ہنگو یوتھ آرگنائزیشن وائس چیرمین بصیر خان کی
زیرصدارت یوتھ ونگ اور دیگر ممبران کیساتھ اجلاس ۔۔

پریس ریلیزہنگو یوتھ آرگنائزیشن واضح کرنا چاہتی ہے کہ محکمہ تعلیم ہنگو  میں ہونے والی تمام کلاس فور  بھرتیاں مکمل طور پر ...
08/03/2026

پریس ریلیز

ہنگو یوتھ آرگنائزیشن واضح کرنا چاہتی ہے کہ محکمہ تعلیم ہنگو میں ہونے والی تمام کلاس فور بھرتیاں مکمل طور پر شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہئیں۔ کسی بھی قسم کی کرپشن، سیاسی دباؤ یا سفارش کے تحت بھرتیوں کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔

اگر کسی امیدوار کے ساتھ ناانصافی یا حق تلفی کی گئی تو ہنگو یوتھ آرگنائزیشن اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی اور ضرورت پڑنے پر ہنگو پریس کلب کے سامنے احتجاج بھی ریکارڈ کروائے گی۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام بھرتیوں کا عمل صاف، شفاف اور مکمل طور پر میرٹ کے مطابق کیا جائے تاکہ نوجوانوں کا حق کسی صورت متاثر نہ ہو۔

ہنگو یوتھ آرگنائزیشن

Address

Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Youth organization HYO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hangu Youth organization HYO:

Share