Zabih ullah 313

Zabih ullah 313 🏁❣️حتم نبوت پر جان بھی قربان ❣️🏁 انصار الاسلام 313 ❣️لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ".❣️

04/06/2026

علمائے کرام کے نظر میں مفتی تقی عثمانی صاحب کا مقام اور مرتبہ

مزدلفہ میں سوئے ہوئے حجاج کرام مساوات و برابری کی اعلیٰ مثال       جو ساری زندگی آرام دہ بستروں پر سوئے رہے یا کوئی چٹائ...
26/05/2026

مزدلفہ میں سوئے ہوئے حجاج کرام مساوات و برابری کی اعلیٰ مثال
جو ساری زندگی آرام دہ بستروں پر سوئے رہے یا کوئی چٹائی بوریا پر سوئے رہے رب تعالیٰ نے تمام لوگوں یعنی امراء اور غرباء کا فرق مٹاکر سفید احرام میں ملبوس تمام حجاج کو مٹی پر برابر سلادیا
اللّٰہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کی جانی و مالی حفاظت فرمائے #آمین__یا__رب__العالمین
Zabih Ullah

26/05/2026

عرفات میں لاکھوں لوگ ہوتے ہیں،
مگر دعا ایسے نکلتی ہے جیسے
بندہ اور اللہ کے درمیان کوئی تیسرا موجود ہی نہ ہو

کالے سے گورے تک، غریب سے بادشاہ تک،کہ میں اللہ کے حضور سب برابر کھڑے ہیں، جہاں حج2026 میں 15 لاکھ دل جمع ہو گئے ہیں
26/05/2026

کالے سے گورے تک، غریب سے بادشاہ تک،
کہ میں اللہ کے حضور سب برابر کھڑے ہیں، جہاں حج
2026 میں 15 لاکھ دل جمع ہو گئے ہیں

"ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں!"🎀🖤
26/05/2026

"ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں!"🎀🖤

سعودی عرب کے علاقے حدیبیہ کے صحرائی خطے بنو سعد میں موجود تاریخی کھنڈرات کو حضرت حلیمہ سعدیہؓ کے گھر کی باقیات قرار دیا ...
20/05/2026

سعودی عرب کے علاقے حدیبیہ کے صحرائی خطے بنو سعد میں موجود تاریخی کھنڈرات کو حضرت حلیمہ سعدیہؓ کے گھر کی باقیات قرار دیا جاتا ہے، جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنی ابتدائی زندگی کے چند سال گزارے۔ اسلامی روایات کے مطابق حضرت حلیمہ سعدیہؓ نے رسول اللہ ﷺ کی رضاعت اور پرورش کی سعادت حاصل کی تھی۔
عرب میں اُس دور میں یہ روایت عام تھی کہ مکہ کے لوگ اپنے نومولود بچوں کو چند برس کے لیے بدوی خواتین کے سپرد کرتے تھے تاکہ بچے صحرائی ماحول میں مضبوط نشوونما پائیں اور خالص عربی زبان سیکھ سکیں۔ اسی سلسلے میں حضرت عبدالمطلب اپنے پوتے حضرت محمد ﷺ کے لیے ایک دایہ کی تلاش میں تھے۔
روایات کے مطابق بنو سعد کی خواتین جب مکہ پہنچیں تو یتیم بچے کی کفالت سے اس خیال کے تحت گریز کیا گیا کہ اس کے خاندان سے زیادہ مالی فائدہ حاصل نہیں ہو سکے گا۔ تاہم حضرت حلیمہ سعدیہؓ اور ان کے شوہر حارث بن عبدالعزیٰ نے رحم دلی کے تحت حضرت محمد ﷺ کو اپنے ساتھ لے جانے کا فیصلہ کیا۔
اسلامی روایات میں بیان کیا گیا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی آمد کے بعد حضرت حلیمہ سعدیہؓ کے گھر میں برکتوں کا نزول شروع ہو گیا۔ قحط سالی کے باوجود ان کے جانوروں میں دودھ کی فراوانی ہو گئی اور گھر کے حالات بہتر ہونے لگے۔
حضرت محمد ﷺ نے ابتدائی چند سال بنو سعد کے اسی علاقے میں گزارے۔ بعد ازاں واقعہ شقِ صدر کے بعد حضرت حلیمہ سعدیہؓ نے آپ ﷺ کو مکہ واپس حضرت آمنہؓ کے سپرد کر دیا۔
حضرت حلیمہ سعدیہؓ کا وصال 8 ہجری میں ہوا اور آپؓ کو Jannat میں سپرد خاک کیا گیا۔

13/05/2026
08/05/2026

مولاناعبدالمتین جمالی صاحب
وو چارسدہ والوں💔😭😭😭😭💔

Address

Qurish
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zabih ullah 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share