Orakzai Welfare Association OWA

Orakzai Welfare Association OWA ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے ہر محکمے کے آفسران کے بارے میں جاننے کے لئے ہمارے پیج کو لا ئیک کر یں۔

05/10/2025

کل بمورخہ ۴ اکتوبر بمقام نیسکام افیسرز میس اسلام آباد میں آباد اورکزئی(اورکزئی اسلام آبادکلب) کا ڈاکٹر اشتیاق الرحمان اورکزئی کی میزبانی میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں اورکزئی کے نامی گرامی سیاسی سماجی کاروباری اور سرکاری شخصیات نے شرکت کی اور اسلام آباد میں رہائش پذیراورکزئی کے درمیان تعلق اور اتفاق واتحاد اور روابط کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے پر زور دیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔اس سلسلے میں اگلی میٹنگ نومبر میں طے کی گئی ہے اور تاریخ کا تعین باہمی مشاورت سے طے ہو گی۔ میٹنگ میں سب کی رضامندی اور مشاورت سے ڈاکٹر اشتیاق اور حافظ عبدلہادی کو اگلے میٹنگ تک مشترکہ سربراہی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

  کوہاٹ یونیورسٹی اسلامک سٹڈی ڈیپارٹمنٹ   کے ڈاکٹر پروفیسرجناب فرہاد اللہ اورکزئی صاحب کوصدراتی ایوارڈکے حصول کی سعادت ن...
10/09/2025


کوہاٹ یونیورسٹی اسلامک سٹڈی ڈیپارٹمنٹ
کے ڈاکٹر پروفیسرجناب فرہاد اللہ اورکزئی صاحب کوصدراتی ایوارڈکے حصول کی سعادت
نصیب ہوئی یہ ایوارڈ12 ربیع الاول کو وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، حکومتِ پاکستان کے دستِ مبارک سے تحقیقی مقالہ لکھنے پر انعام حاصل کیا۔

موصوف نے عوام دوست نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز میرے لیے باعثِ افتخار ہے اور میرے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کرام کی رہنمائی اور احباب کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔
Mohammad Qasim Inqelabe Arshad Aurakzai Javed Alishah

  To The Vice Principal GCMHS Hangu Dr.Sajid Ur Rehman OnCompleting   (Islamiyat) Degree from    University Islamabad CO...
28/04/2025


To The Vice Principal GCMHS Hangu
Dr.Sajid Ur Rehman On
Completing
(Islamiyat) Degree from
University Islamabad
COLLEGIATE PUBLIC SCHOOL & COLLEGE, ORAKZAI CHOWK, KOHAT. [OFFICIAL] University Group of Colleges Kohat Public Collegiate High school University of Peshawar United Nations OCHA UN Volunteers Aorakzai Sadiq Sheikhan Welfare Society - SWS G.H.S Dran Sheikhan District Orakzai

پشاور رکن اورکزٸی ویلفیٸیر ایسوسی ایشن کی جانب سے  جناب  کو سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختون...
05/03/2025

پشاور رکن اورکزٸی ویلفیٸیر ایسوسی ایشن کی جانب سے جناب
کو سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ تعیناتی پر جملہ آراکین
کی طرف سے نٸے اساٸمنٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
Tahir Orakzai

 نیک نواز ولد خان بہادر کا تعلق ضلع اورکزٸی قوم مشتی گاؤں مشتی بازار ماما خیل سے ہے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مشتی با...
02/03/2025


نیک نواز ولد خان بہادر کا تعلق ضلع اورکزٸی قوم مشتی گاؤں مشتی بازار ماما خیل سے ہے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مشتی بازار اور سینئیر اسکول کی تعلیم اسلامیہ کالجیٹ اسکول پشاور سے مکمل کی اور کالج کی تعلیم فضل حق کالج مردان اور انڈرگریجویٹ اسٹڈیز یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور پاکستان سے حاصل کی اور اسی انسٹی ٹیوٹ سے ایگریکلچر کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے شعبے میں گریجویٹ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے مختلف ممالک سے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کی پیشکش حاصل کی، جن میں سے جیانگ سو یونیورسٹی چائنا، NSYSU یونیورسٹی تائیوان ، اور لاطینی امریکہ میں برازیل شامل ہیں۔ وہ اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم مکمل کرنے اور ہمارے ملک میں اس شعبے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی امید رکھتے ہیں

23/01/2025

موٹیویشن کے لٸے آپ بھی ڈیٹا واٹس ایپ کردیں۔نوجوانوں کو امید کارآمد ثابت ہوگا۔شکریہ
03339642767

 فخر اورکزئیجناب محمد صمد خان اورکزئی صاحب  کا بیٹا   پاکستان فوج میں بطور  #کیپٹن کے عہدے پر فائز۔محمد صمد خان عرف(کاکا...
23/01/2025


فخر اورکزئی
جناب محمد صمد خان اورکزئی صاحب کا بیٹا پاکستان فوج میں بطور #کیپٹن کے عہدے پر فائز۔
محمد صمد خان عرف(کاکا) کا تعلق اوکزئی کے ایک چھوٹے سے گاؤں موسی میلہ سے ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں اور میرے بیٹے اہل علاقہ یا قوم کے ہر مسلے کے ساتھ دینگے ہم اپنے علاقے کے بہتری کے لئیے ہر قسم کی قربانیاں کے لئیے اپنے قوم اور علاقے کے شانہ باشانہ کھڑے رہنگے۔انشاء اللۀ
اور قوم کے تمام بچوں کیلئے نیک خواہشات کیلئے دعاگو ہے اللۀ تعالی ہمارے علاقے کو امن کا گہوارا بنا دے۔آمین

عوام دوست اور فرض شناس آفیسر جناب  جاوید علی اورکزئی صاحب (PMS BS-19)، جو کہ ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آ...
20/09/2024

عوام دوست اور فرض شناس آفیسر جناب جاوید علی اورکزئی صاحب (PMS BS-19)، جو کہ ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کے عہدے پر فائز تھے، کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں فوری طور پر مفادِ عامہ میں ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ کی خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت خیبرپختونخوا کے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جناب جاوید علی اورکزئی صاحب کی سابقہ خدمات کا دائرہ کار انتہائی وسیع اور متنوع رہا ہے، جس میں اسسٹنٹ کمشنر منگورہ سوات، بونیر، لوئر دیر، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ایف آر لکی مروت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اور بطور ڈپٹی کمشنر تور غر شامل ہیں۔ ہر جگہ انہوں نے اپنی محنت، ایمانداری اور عوامی خدمت کے جذبے سے لوگوں کے دل جیتے۔

22/08/2024

واقعی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔۔اج کے ان طلباء کیلئے ایک مثال ہیں جو محنت پہ یقین نہیں رکھتے۔۔      ( سبجیکٹ اسپیشلسٹ...
10/07/2024

واقعی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔۔اج کے ان طلباء کیلئے ایک مثال ہیں جو محنت پہ یقین نہیں رکھتے۔۔
( سبجیکٹ اسپیشلسٹ), اکنامکس گورنمنٹ کمپری ھینسیو ھـــــائیر سیکنڈری سکول، کوھــــــــــاٹ کو خیبر پختونخواہ #پبلک انٹرویو میں صوبہ بھر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ـ یاد رہے پورے صوبہ میں ایک ہی آسامی کے لئے مندرجہ بالا پوسٹ کے لئے انٹرویو شیڈول کیا گیا تھا ـ جس میں صرف ہی موصوف کی سفارش کی گئی ہے ـ
سب سے پہلے شارٹ لسٹنگ تحریری ٹیسٹ کے ذریعے کی گئی ـ جس میں موصوف نے 45 میں سے 31 مارکس حاصل کئے ـ اسی طرح انٹرویو میں 25 میں سے 18 نمبرات حاصل کئے ـ اور باقی 30 میں سے 16 نمبرات بنیادی کوالیفیکیشن/ گولڈ میڈل / ایم فل ڈگری کے بنیاد پر حاصل کئے ـ یوں 65/100 نمبرات کے ساتھ صوبہ بھر میں اؤل پوزیشن پر رہے ـ
موصوف ماسٹر میں گولڈ میڈل کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں ـ اور قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کی ڈگری بھی اپنے نام کر چکے ہیں ـ
موصوف نے اپنی کامیابی کو فقط خدائے پاک کا فضل، والدین کی دعــــــــا، دوستوں کا خلوص اور انتھک محنت کا صلہ ہی قرار دیا ـ

ویلڈن ...... جناب محمد ھاشم اورکزئی صاحب
تحریر بشکریہ

Dr. Adil U RehmanS/O Malak Muhammad Rehman Orakzai has successfully Defended his PhD Dissertation at Kohat University of...
03/04/2024

Dr. Adil U Rehman
S/O Malak Muhammad Rehman Orakzai has successfully Defended his PhD Dissertation at Kohat University of science and technology, Department of Biotechnology & Genetic Engineering on 28-3-2024.
Dr. Adil U Rehman carried out his PhD research study (Brain related)under supervisions of Honrble supervisors Prof. Dr Noor Muhammad (Chairman: Department of Biotechnology & Genetic Engineering KUST), Dr. Saad Ullah Khan ( Associate Prof) and Dr. Zia Ur Rehman (Associate Prof) KUST.
His research study was concerned with brain related Genetic disorders (stuttering) and his research study has significantly identified six diseases causing novel genes in genetic history, when Pakistani Families with stuttering disorder were clinically & Molecular characterized.
This whole Endeavor was possible to accomplish by Grace of All Mighty Allah and acknowledgable supervisions by their supervisors, Parents and All Faculty Members, colleagues.

Address

Hangu

Telephone

+923339642767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai Welfare Association OWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share