Voice Of Punjab Police

Voice Of Punjab Police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Punjab Police, Community Service, Hafizabad.

منڈی بہاؤالدین جیسے اہم ضلع میں امن و امان کا قیام براہِ راست پولیس کی غیر جانبدار کارکردگی سے جڑا ہوتا ہے۔ اس لیے ڈی پی...
30/04/2026

منڈی بہاؤالدین جیسے اہم ضلع میں امن و امان کا قیام براہِ راست پولیس کی غیر جانبدار کارکردگی سے جڑا ہوتا ہے۔ اس لیے ڈی پی او کی تعیناتی کسی بھی قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک ہونی چاہیے۔ جب افسران کو میرٹ، قابلیت اور دیانتداری کی بنیاد پر تعینات کیا جاتا ہے تو وہ بلا دباؤ قانون کی عملداری کو یقینی بناتے ہیں اور عوام کا اعتماد بحال ہوتا ہے۔

سیاسی بنیادوں پر کی گئی تعیناتیاں نہ صرف اداروں کی ساکھ کو متاثر کرتی ہیں بلکہ انصاف کے نظام کو بھی کمزور کر دیتی ہیں۔ اس کے برعکس، ایک پیشہ ور اور غیر سیاسی ڈی پی او جرائم کے خاتمے، شفافیت کے فروغ اور عوامی خدمت کے جذبے کو مضبوط بناتا ہے۔

لہٰذا ضروری ہے کہ منڈی بہاؤالدین میں ڈی پی او کی تعیناتی مکمل طور پر میرٹ پر ہو، تاکہ ضلع میں پائیدار امن، انصاف اور عوامی اعتماد کو یقینی بنایا جا سکے

اقرار الحسن کا کہنا ہے سارا ملک اس اہلکار کے خلاف میرے ساتھ کھڑا ہے۔ چلیں سروے کرتے ہیں۔آپ کس کے ساتھ ہیں؟1۔ پولیس اہلک...
26/04/2026

اقرار الحسن کا کہنا ہے سارا ملک اس اہلکار کے خلاف میرے ساتھ کھڑا ہے۔ چلیں سروے کرتے ہیں۔
آپ کس کے ساتھ ہیں؟
1۔ پولیس اہلکار یا اقرار الحسن

01/03/2026
27/08/2025

گجرات پولیس کے ہونہار اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران سہیل صاحب اپنے علاقے کی صورت حال سے اگاہ کرتے ہوئے اللّہ تعالیٰ ہم سب کا اس سیلابی آفت سے محفوظ رکھیں آمین Mudassar Hussain Gujrat City - "گجرات شہر "سبحان ٹریڈرزاڈہ پاہڑیانوالی

‏سرگودھا میں معاشی حالات سے تنگ 24 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی، طیب مقامی ہسپتال میں ملازم تھا۔ جیب سے قرضوں کی پرچی بر...
30/07/2025

‏سرگودھا میں معاشی حالات سے تنگ 24 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی، طیب مقامی ہسپتال میں ملازم تھا۔ جیب سے قرضوں کی پرچی برآمد

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Punjab Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share