19/12/2025
حافظ آباد میں اینٹ، گوشت، سبزیاں، پھل اشیائے خوردونوش کنٹرول ریٹ پر ملنا نہ ممکن. رواں ماہ بھٹہ خشت پر چھاپوں کا خمیازہ شہری بھگت رہے ہیں اینٹوں کا ریٹ بڑھ گیاش.افسران و ملازمین خزانے پر بوجھ؟
حافظ آباد(آئی این این اے/شوکت علی وٹو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کو من و عن عمل کروانا صوبائی محکموں کا کام ہے جو اس پر عملدرآمد کروانے کے عجیب طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں چند روز قبل بھٹہ خشت پر کچھ کارروائیاں کی گئیں ریٹ کم ہونے کی بجائے کا اثر ہوا مذید مہنگے داموں اینٹیں بیچی جا رہی ہیں.
حکومت پنجاب نے کنٹرول ریٹس پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنانے کی خاطر پیرا فورس بنا کر اختیارات دیے،حافظ آباد میں تاحال ریٹس کو کنٹرول نہیں کیا جا سکا. اشیائےخوردونوش، دالیں. سبزیاں اور پھل کہیں بھی ضلعی انتظامیہ و مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ لسٹ کے مطابق مل نہیں پاتا دودھ دہی سے لیکر گوشت تک دی گی ریٹ لسٹ پر ملنا ممکن نہیں.سبزیوں و پھل کا مصنوعی خود ساختہ ریٹ لسٹ جاری کی جاتی ہے.پرائس کنٹرول کمیٹیوں میں وہ نمائندے شامل جو حقائق کو بیان نہیں کرتے یا پھر انکو بولنے نہیں دیا جاتا.
بکرا چھترا چھوٹا گوشت ریٹ کے مطابق 1800 روپے کلو ہے 23 روپے کلو بک رہا ہے بڑا گوشت 900 کلو، 1200 روپے کلو بک رہا ہے دودھ 170 روپے کلو ہے200 روپے لیکر 225 روپے کلو بیچا جا رہا، دہی 180 کلو ریٹ ہے بیچی 250 روپے کلو ، اینٹ کا سرکاری ریٹ 9 ہزار ہے جبکہ 20 ہزار فی ہزار بک رہی ہے. شہریوں کو کون ریلیف فراہم کرے گا بڑا سوالیہ نشان ہے حکومت پنجاب ان افسران ملازمین کو نہیں پوچھے گی تو بدنامی حکومت کا مقدر ٹھہرے گی.
Can mention all top fans once a day Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Hafizabad Deputy Commissioner Hafizabad Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Govt of Punjab DG ACE Punjab Government of Pakistan Marriyum Aurangzeb
Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================
ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک
👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.
https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g