25/04/2026
دانش بھائی نے مائنڈ کیمپ کے مریضوں کے لیے واٹر کولر، گلاس اور واٹر گیلن عطیہ کیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس نیکی کا اجرِ عظیم اور بے شمار ثواب عطا فرمائے۔ آج کم از کم 400 لوگوں نے ٹھنڈا پانی پیا اور اس سہولت سے فائدہ اٹھایا۔ اللہ پاک ان کے رزق، صحت اور زندگی میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین::