06/06/2025
📢 اعلانِ نمازعیدالاضحی
📍 مقام: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، کوٹ حسن خان
🕖 نماز کا وقت: صبح 7 بجے
🧎♂️ نماز و خطبہ: حافظ محمد عثمان چوراہی
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ عید کی نماز وقت پر ادا کریں۔ نماز صرف ایک جماعت کی صورت میں ہوگی، اس لیے پہنچنے میں تاخیر نہ کریں۔
یاد رکھیں!
عید اتحاد، ہمدردی اور محبت کا دن ہے، نہ کہ تاخیر سے آ کر اپنی “پسند کا امام” بلا کر الگ نماز پڑھنے کا۔ یہ عمل غلط روایت، غیر شرعی اور غیر قانونی ہے۔
کچھ امام صاحبان مجبوری میں لوگوں کے کہنے پر نماز پڑھا بھی دیتے ہیں، لیکن یہ عید کی روح کے خلاف ہے۔
⛔ یہ روش بند کریں! “چوہدری” بن کر امام پر بوجھ نہ ڈالیں۔
📌 اس سال عزم کریں:
• وقت پر پہنچیں
• ایک ہی جماعت میں نماز پڑھیں
• تاخیر کو عادت نہ بنائیں
• امت میں اتحاد کو فروغ دیں۔
عید کا اصل پیغام قربانی ہے — وقت، انا اور خواہش کی قربانی۔
جزاکم اللہ خیر
اڈمن : طاہر اعوان