CH Sikandar Nawaz Bhatti

CH Sikandar Nawaz Bhatti خادم حافظ آباد We Are Sweet just For Friends
And Most Dangerous For Our Enemies

عیدالاضحٰی کے موقع پر سٹی حافظ آباد سے آئے نوجوانوں سے ملاقات
29/05/2026

عیدالاضحٰی کے موقع پر سٹی حافظ آباد سے آئے نوجوانوں سے ملاقات

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی قربانی، عبادا...
27/05/2026

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، آپ کے گھر میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے،

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،...
25/05/2026

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد سید غلام عباس شیرازی سنیر صحافی ڈسٹرک...
24/05/2026

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد سید غلام عباس شیرازی سنیر صحافی ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سسر اور سید قاسم علی شیرازی کے نانا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئےـ

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد میں حاجی اصغر ٹھیکیدار کے بھتیجے کی و...
24/05/2026

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد میں حاجی اصغر ٹھیکیدار کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئےـ

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد میں راۓ غضنفر علی کھرل سابقہ چیئرمین ...
24/05/2026

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد میں راۓ غضنفر علی کھرل سابقہ چیئرمین پریس کلب و چیئرمین آزاد میڈیا گروپ کے والدِ محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئےـ

24/05/2026

: 20 ویں سالانہ بسلسلہ برسی مجلسِ عزا برائے بلندیِ درجات چوہدری محمد نواز بھٹی
اس مجلس میں ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے نامور ذاکرین اور خطباء نے خطاب فرمائے
منتظمین:چوہدری سکندر نواز بھٹی اور چوہدری ضمیر الحسن بھٹی (MPA)، ساکن برجدارہ۔

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد میں محمد طالب حسین انصاری کے بیٹے اور...
22/05/2026

خادم حافظ آباد ہر دلعزیز شخصیت نوجوان لیڈر چوہدری سکندر نواز بھٹی کی سٹی حافظ آباد میں محمد طالب حسین انصاری کے بیٹے اور اختر حسین بٹ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئےـ

22/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
15/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Sikandar Nawaz Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share