Chak Kharal Official

Chak Kharal Official Chak Kharal Village

25/03/2026

ہر گاوں میں ایک کمیٹی ہوتی ہے جو گاوں کی بھلائی اور اچھے کاموں کے لیئے ہر وقت تیار رہتی ہے۔ لیکن چک کھرل میں کوئی بھی اس طرح کی کمیٹی نہیں بن پائی۔

25/03/2026

چک کھرل میں آنے والے مہمان بارش والے دن کبھی بھی نہر والی سائیڈ سے گاوں کی طرف نا آئیں۔ ورنہ کیچڑ اور پھسلن کی وجہ سے آپ گر بھی سکتے ہیں۔

25/03/2026

چک کھرل میں اب کھیلنے کے لیئے کوئی بھی گراونڈ میسر نہیں ہے
کبھی کسی وقت میں گاوں کے چاروں اطراف میں گراونڈ ہوا کرتے تھے۔

25/03/2026

وہ جو کہتے تھے کہ ہم ہیں
برا وقت جو آیا تو گم ہیں

23/02/2026
15/02/2026

ہاں جی
کون جیتے گا آج کا میدان
پاکستان یا اندبھگت
سمجھ تو گئے ہوگے

چک کھرل ضلع حافظ آباد کے مایہ ناز سینئیر اینکر پرسن رائے ثاقب علی کھرل۔
13/02/2026

چک کھرل ضلع حافظ آباد کے مایہ ناز سینئیر اینکر پرسن رائے ثاقب علی کھرل۔

چک کھرل ضلع حافظ آباد کے مایہ ناز وکیل رائے احمد رضا کھرل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان۔
09/02/2026

چک کھرل ضلع حافظ آباد کے مایہ ناز وکیل رائے احمد رضا کھرل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان۔

گاوں چک کھرل ضلع حافظ آبادکا نام روشن کرنے والے بہت ہی مشہور و معروف نعت گو شاعر جناب عابد علی عابد صاحب۔
09/02/2026

گاوں چک کھرل ضلع حافظ آبادکا نام روشن کرنے والے بہت ہی مشہور و معروف نعت گو شاعر جناب عابد علی عابد صاحب۔

07/02/2026

چک کھرل میں انٹرنیٹ سروس شروع

07/02/2026

اپنے اپنے علاقے کی مشہور چیز کا نام بتاو۔۔
چک کھرل کا کیا مشہور ہے سب بھائی اپنی اپنی رائے دیں

Address

Hafizabad

Telephone

+923041391168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Kharal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share