GEF South Punjab

GEF South Punjab A Dream to Make Pakistan 100% Literate

“Taleem ka safar jaari hai —Ghazali Education Foundation South Punjab 9 districts mein 263 schools ke zariye roshan must...
08/04/2026

“Taleem ka safar jaari hai —Ghazali Education Foundation South Punjab 9 districts mein 263 schools ke zariye roshan mustaqbil ki taraf qadam!”
Let’s Make 100% Literate Pakistan 🇵🇰









08/04/2026
غزالی پریمئیر سکول ملتان ۔۔۔سالانہ رزلٹ تقریب۔۔۔ مہمانوں کا استقبال۔۔۔۔مہمانان خصوصی ۔۔۔۔احمد عمار یاسر صدر الخدمت فاؤنڈ...
10/02/2026

غزالی پریمئیر سکول ملتان ۔۔۔سالانہ رزلٹ تقریب۔۔۔ مہمانوں کا استقبال۔۔۔۔مہمانان خصوصی ۔۔۔۔احمد عمار یاسر صدر الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب ۔راؤ محمد قاسم سابق ایم ڈی واسا ملتان ۔۔۔محمد فیضان جہانگیر رانا ریجنل مینجر غزالی فاؤنڈیشن ۔خالد گوہیر ایڈووکیٹ صاحب ودیگر مہمانان اور والدین کی کثیر تعداد کی آمد۔اور بچوں اور سٹاف کی بھر پور حوصلہ افزائی

The 3-Day School Leadership Development Program (SLDP) for Ghazali Premier Schools was held from November 4–6, 2025, at ...
07/11/2025

The 3-Day School Leadership Development Program (SLDP) for Ghazali Premier Schools was held from November 4–6, 2025, at the GEF Head Office, Lahore.
A total of 34 participants from 17 Premier Schools across Central Punjab, South Punjab, North Punjab, and Sindh took part in the sessions.

The training covered a range of topics from leadership and classroom management to STEM, ECE practices, and the use of AI in education all aimed at helping school leaders strengthen teaching and learning across their campuses.

The program wrapped up with a certificate ceremony, celebrating the participants’ dedication and GEF’s ongoing commitment to nurturing strong, forward-looking academic leadership

Visit Ghazali Premier School 68/4R Haroon Abad.
29/10/2025

Visit Ghazali Premier School 68/4R Haroon Abad.

غزالی ایجوکیشن  فاؤنڈیشن  جنوبی  پنجاب  کے  ڈسٹرکٹ  منیجرز  کی  ماہانہ  میٹنگ  ریجنل آفس ملتان میں  ڈائریکٹر  جنوبی  پنج...
24/10/2025

غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب کے ڈسٹرکٹ منیجرز کی ماہانہ میٹنگ ریجنل آفس ملتان میں ڈائریکٹر جنوبی پنجاب محمد طارق جاوید صاحب کی زیر صدارت ہوئی۔ جس میں ریجنل منیجر RMD رانا فیضان جہانگیر صاحب، ڈسٹریکٹ منیجرز رضا محمد قادری صاحب، جاوید اقبال اخوان صاحب، حافظ محمد سلیم اعوان صاحب، پروگرام آفیسر فنانس رانا محمد فاروق صاحب اور پروگرام آفیسر سکول ڈیپارٹمنٹ محمد سلیم اللہ صاحب نے شرکت کی۔

غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور کے ہیڈ آفس کی انٹرنل آڈٹ ٹیم نے ہمارے ساؤتھ پنجاب آفس ملتان کا دورہ کیا۔ سیمپل بیس پر انہو...
11/10/2025

غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور کے ہیڈ آفس کی انٹرنل آڈٹ ٹیم نے ہمارے ساؤتھ پنجاب آفس ملتان کا دورہ کیا۔ سیمپل بیس پر انہوں نے غزالی پریمیئر اسکول، فاطمہ جناح ٹاؤن، ملتان کا بھی وزٹ کیا اور اکاؤنٹس چیک کیے۔ ٹیم نے مظفرگڑھ میں آؤٹ آف اسکول چلڈرن (OSC) پراجیکٹ آفس کا بھی وزٹ کیا اور پراجیکٹ کے کام کا جائزہ لیا۔

ڈیرہ غازی خان ۔۔غزالی سکول ناڑی جنوبی تحصیل تونسہ سنٹر۔غزالی  ایجوکیشن  فاؤنڈیشن  کے  زیر  اہتمام  جنوبی  پنجاب  کے  پیم...
11/08/2025

ڈیرہ غازی خان ۔۔غزالی سکول ناڑی جنوبی تحصیل تونسہ سنٹر۔غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب کے پیما سکولز کے اساتذہ کیلئے"ٹیچرزڈویلپمنٹ پروگرام2025ء"کے چھٹے روز کی ورکشاپ ڈیرہ غازی خان تحصیل تونسہ کلسٹر کی ورکشاپ غزالی سکول بستی ناڑی جنوبی میں شرکت کی گئی ۔۔۔۔04سے 09اگست تک اس پروگرام میں جنوبی پنجاب کے پیما سکولز کے تمام اساتذہ کلسٹر وائز شریک ہورہے ہیں ۔ہیڈ آفس شعبہ ریسرچ اینڈ ڈویلپنٹ سے ملک ارسلان شاکر صاحب نے سائنس اور ریاضی کی تدریس کے حوالہ سے سیشنز لیے اس موقع پر سینئر ڈسٹرکٹ مینجر جاوید اقبال اخوان صاحب نے شرکاء ورکشاپ کو خوش آمدید کہا اور ورکشاپ کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی ۔ غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس سے پروگرام مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ملک اسداللہ راشد صاحب نے ریکارڈ سازی، داخلہ مہم اور کمیونٹی کے ساتھ بہترین روابط اور سکول کی کامیابی میں اساتذہ اور ہیڈ ٹیچر کی ذمہ داریوں سے متعلق گفتگو کی۔محمد طارق جاوید ڈائریکٹر جنوبی پنجاب نے سکولز نظم و نسق اور ایک مثالی اور بہترین سکول کے حوالہ سے بات کی ،اردو انگلش کی موثر تدریس اور کلاس روم مینجمنٹ کے حوالہ سے بھی اساتذہ کی راہنمائی کے لیےسیشنزکیےگئے۔اس موقع پر شرکاء ورکشاپ نے جاوید اقبال اخوان صاحب کے جوان سال بھتیجے کی وفات اور پرنسپل سجاد صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اظہار تعزیت کیا اور اجتماعی دعائے مغفرت کروائی گئی۔

Address

Rana Street
Gulgasht Colony

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEF South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GEF South Punjab:

Share