مرکزی انجمن تاجران ضلع گجرات

مرکزی انجمن تاجران ضلع گجرات 50 years old first Anjuman tajran Gujrat

25/07/2026

گجرات میں مسلسل موسلادار بارش سڑکیں گلیاں دریا کا منظر پیش کر رہی پانی گھروں دکانوں میں داخل احتیاط برتین اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے آمین

03/07/2026

مسلم بازار گجرات میں تین منزلہ پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔

ریسکیو عملہ کے مطابق تین منزلہ پلازہ میں مجموعی طور پر 12 دکانیں موجود تھیں، جن میں سے 10 دکانیں آگ کی لپیٹ میں آ گئی تھیں۔ ریسکیو عملہ نے بروقت موقع پر پہنچ کر پانی کی مدد سے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ تاہم، آگ کو مکمل طور پر بجھانے اور دوبارہ بھڑکنے سے روکنے کے لیے کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن میں 15 ریسکیورز اور 07 گاڑیاں شامل ہیں۔
ریسکیو 1122 گجرات

انا للہ وانا الیہ راجعون
14/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

02/06/2026

آج سے کاروبار رات 8 کی بجائے 9 بجے بند ہونگے

15/05/2026

اہم پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر گجرات سمیت صوبہ بھر میں آج سے یکم جون 2026 تک دکانوں کی آسٹریٹی لاک ڈاؤن کے تحت بندش نافذ نہیں کی جائے گی۔
تمام تاجر برادری اور دکاندار حضرات معمول کے مطابق اپنے کاروباری اوقات جاری رکھ سکیں گے۔ یعنی 8:00 بجے کے بعد بھی اپنے کارووباری اوقات کار کے مطابق دکانیں کھول سکتے ہیں یہ فیصلہ عوامی سہولت، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور عیدالاضحیٰ سے قبل شہریوں کو آسانیاں فراہم کرنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

05/05/2026

رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اجمل بلوچ نے کہا کہ ہوٹل رات دیر تک کھولنے کی اجازت دی جائے، لاک ڈاؤن 14 مئی تک ختم نہ کیا تو رات 8 بجے دکانیں بند کرنے پر (ا/ح/ت/ج/ا/ج) کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ 4 سال سے کسان، صنعت کار اور تاجر سب پریشان ہیں۔ ہر روز صنعتیں اور فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں۔

سمارٹ لاک ڈاؤن: اوقات میں توسیع کی جائے، مارکیٹوں کو رات 10 بجے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے تا کہ کاروباری سرگرمیاں متا...
04/05/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن: اوقات میں توسیع کی جائے، مارکیٹوں کو رات 10 بجے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے تا کہ کاروباری سرگرمیاں متاثر نہ ہوں -مرکزی صدر انجمن تاجران شیخ افضال

30/04/2026

تاجر برادری کی طرف سے کسی قسم کی ہڑتال کا اعلان نہیں کیا گیا تمام مارکیٹس اور بازار حسب معمول 9 سے 8 کھلے ہونگے۔ ان شاء اللہ

07/04/2026

3 years ago, I wrote my first line of HTML — and I haven’t stopped since. 💻
My name is Mansub, and this is Mansub Codes — a place where I share my coding journey, projects, and everything I learn along the way.
Here’s where I started and where I am today:
🔹 Started with the basics — HTML & CSS, building simple pages and learning how the web works
🔹 Moved into JavaScript and slowly things started to make real sense
🔹 Leveled up with React.js and Next.js — building actual, functional web applications
🔹 Currently working on a POS System and diving deep into backend development
My goal has never been just to “learn coding” — it’s to build things that actually help people. Websites, systems, and tools that make work easier and solve real problems.
I’m also on the freelancing path, working toward building my own projects that can make a difference.
This page is my open diary — the wins, the bugs, the late nights, and the breakthroughs. 📖
If you’re on a similar journey or just starting out, let’s connect. We grow faster together. 🚀
👇 Drop a comment — how long have you been coding?

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی انجمن تاجران ضلع گجرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category