Itehad Welfare Society

Itehad Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itehad Welfare Society, Non-Governmental Organization (NGO), Gujrat.

اتحاد ویلفیئر سوسائٹی ایک پرخلوص کاوش ہےجس کا انسانیت کی خدمت کواپنا مقصدبنایا۔ ہم محبت اور اخلاص کے ساتھ ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پر عزم ہیں۔
آئیں، مل کر بھوک کے خلاف جنگ لڑیں آپ کی ادائیگی نہ صرف ایک ذمہ داری بلکہ صدقہ جاریہ بھی ہے۔"

16/01/2026

One year struggle
Alhamdulillah ❤️

16/01/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی*
امید کرتا ہوں تمام دوست خیرو عافیت سے ہوں گے ۔الحمد الحمدللہ الحمدللہ اللّہ رب العزت کے فضل سے,اور آپ سب دوستوں کے دئیے ہوئے تعاون سے *2025* میں ٹوٹل *190 پیکٹ* مستحق افراد میں تقسیم کئے گئے۔
*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی*
1:-ماہ جنوری 10پیکٹ
2:-ماہ فروری 15پیکٹ
3:-ماہ مارچ 21پیکٹ
4:- ماہ اپریل 15پیکٹ
5:- ماہ مئی 15 پیکٹ
6:- ماہ جون 16پیکٹ
7:- ماہ جولائی 15 پیکٹ
8:-ماہ اگست 20 پیکٹ
9:-ماہ ستمبر 16پیکٹ
10:- ماہ اکتوبر 16 پیکٹ
11:- ماہ نومبر 16 پیکٹ
12:- ماہ دسمبر 15 پیکٹ

*ٹوٹل* *190 پیکٹ*
*ٹوٹل کولیکشن*
873631/-

*ٹوٹل لاگت*
801850/-

*سال 2025* میں ایک سفید پوش بچے کی دو ماہ کی فیس ادا کی گئی۔
*سال 2025* میں سفید پوش فیملی جن کی بیٹی کی شادی کے لیے تعاون بھجوایا گیا۔
*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی*
جنوری 2025 میں دوستوں کی کاوش سے ایک پلیٹ فارم کا نام *اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* رکھاگیا۔ جس کا مقصد صرف اور صرف سفید پوش خاندان جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں کرتے ،ان کو کھانا پہنچانا تھا۔
آپ سب نے پورا سال اللہ ربّ العزت کے دئیے رزق میں سے ایک حصہ مستحق افراد کے لیے نکالا،(بغیر کسی لالچ ،بغیر کسی شہرت، بغیر کسی مفاد کے) اللہ کی رضا کے لیے اپنا حصہ شامل کرتے رہے۔
اللہ ربّ العزت ہم سب دوستوں کو استقامت عطاء فرمائے اور اس عارضی دنیا (جو کہ سوائے امتحان کے کچھ نہیں) میں اپنے مستحق بھائی،بہنوں کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
*مفہوم حدیث*
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا۔

24/12/2025
✨ الحمدُ للّٰہ ثم الحمدُ للّٰہ ✨*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کی جانب سے ماہِ اکتوبر کا نواں (9th) راشن پیکج آج مکمل ہو گیا ہے...
06/10/2025

✨ الحمدُ للّٰہ ثم الحمدُ للّٰہ ✨
*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کی جانب سے ماہِ اکتوبر کا نواں (9th) راشن پیکج آج مکمل ہو گیا ہے۔

📦 آج کے دن16 راشن پیکٹس تیار کیے گئے،
جس کے ساتھ اب تک ہم مجموعی طور پر 156 راشن پیکٹس مستحق افراد میں تقسیم کر چکے ہیں۔

💖 *اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کا ہر قدم کسی کے خالی برتن کو بھرنے،کسی مجبور دل کو سہارا دینے،اور ربّ کی رضا کے حصول کے لیے اٹھایا جاتا ہے۔
🌙 اے اللّٰہ!
جس طرح ہم نے تیرے بندوں کے ہاتھ خالی نہ لوٹائے،
تو بھی ہمارے دِل خالی نہ لوٹانا۔
ہماری یہ چھوٹی سی کوشش، تیرے دربار میں بڑی بن جائے۔
اسے ہمارے حق میں صدقۂ جاریہ بنا دے۔

آمین یا رب العالمین 🤲✨

*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی*         *آڈٹ رپورٹ*جنوری 2025 تا اگست 2025شکر ہے اللہ ربّ العزت کا جس کی توفیق اور مدد سے 08 ماہ...
01/10/2025

*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی*
*آڈٹ رپورٹ*
جنوری 2025 تا اگست 2025
شکر ہے اللہ ربّ العزت کا جس کی توفیق اور مدد سے 08 ماہ میں 6 لاکھ + کی رقم اکٹھی کی گئی اور صرف حقداروں ،سفید پوشوں کی مدد فقط اللّٰہ ربّ العزت کی رضا کے لیے کی گئی۔
انشاء اللہ *نواں* راشن پیکج 05 اکتوبر کو تیار کیا جائے۔
*مفہوم حدیث*
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ دیتا ہے ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سیلاب سے متاثر احباب *اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کے پلیٹ فارم سے کھانا کھائیں۔اپنا نام اور ...
03/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سیلاب سے متاثر احباب *اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کے پلیٹ فارم سے کھانا کھائیں۔اپنا نام اور ایڈریس سینڈ کریں۔ہم آپ تک کھانا پہنچائیں گے۔

✨ الحمدُ للّٰہ ثم الحمدُ للّٰہ ✨*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کی جانب سے ماہِ اگست کا ساتواں(7th) راشن پیکج آج مکمل ہو گیا ہے۔...
06/08/2025

✨ الحمدُ للّٰہ ثم الحمدُ للّٰہ ✨
*اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کی جانب سے ماہِ اگست کا ساتواں(7th) راشن پیکج آج مکمل ہو گیا ہے۔

📦 آج کے دن 15 راشن پیکٹس تیار کیے گئے،
جس کے ساتھ اب تک ہم مجموعی طور پر 119 راشن پیکٹس مستحق افراد میں تقسیم کر چکے ہیں۔

یہ راشن صرف آٹا، دال یا چینی نہیں...
بلکہ یہ امید کی روشنی، خلوص کا پیغام، اور خدمتِ خلق کا زندہ ثبوت ہے۔

💖 *اتحاد ویلفیئر سوسائٹی* کا ہر قدم کسی کے خالی برتن کو بھرنے،
کسی مجبور دل کو سہارا دینے،
اور ربّ کی رضا کے حصول کے لیے اٹھایا جاتا ہے۔
🌙 اے اللّٰہ!
جس طرح ہم نے تیرے بندوں کے ہاتھ خالی نہ لوٹائے،
تو بھی ہمارے دِل خالی نہ لوٹانا۔
ہماری یہ چھوٹی سی کوشش، تیرے دربار میں بڑی بن جائے۔
اسے ہمارے حق میں صدقۂ جاریہ بنا دے۔

💫 ہمیں توفیق دے کہ ہم تاحیات تیرے بندوں کی خدمت کرتے رہیں،
بے آواز دعاؤں کا وسیلہ بنتے رہیں،
اور تیرے پیارے نبی ﷺ کے اُسوہ پر چلتے رہیں۔

آمین یا رب العالمین 🤲✨

ماشاءاللہ ماہ جولائی میں بڑے دوستوں نے اپنا اپنا تعاون بھجوایا۔مقصد وہی کہ ہمارے ذریعے کسی نا کسی کا چولہا جلتا رہے۔ مفہ...
05/08/2025

ماشاءاللہ
ماہ جولائی میں بڑے دوستوں نے اپنا اپنا تعاون بھجوایا۔
مقصد وہی کہ ہمارے ذریعے کسی نا کسی کا چولہا جلتا رہے۔
مفہوم حدیث ہے اللہ کے نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) کا فرمان عالیشان ہے کہ بہترین صدقہ،تعاون وہ ہے جس میں ایک ہاتھ سے دیا جائے اور دوسرے کو خبر تک نا ہو ۔
اللہ رب العزت نے ہمارے بھائیوں کو بہت عطا کیا ہے۔اور دعا ہے کہ اللہ پاک سب کے مال میں ہمیشہ برکتیں عطا فرمائے آمین ۔
انشاء اللہ ساتواں راشن پیکج 06اگست بروز بدھ کو بنایا جائے گا۔اور اللہ کے فضل سے حقداروں میں تقسیم کیا جائے گا۔

اطلاع عام برائے تقسیم راشن پیکیجاتحاد ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ساتواں راشن پیکیج بروز بدھ، 6 اگست کو ان شاء اللہ نہایت...
04/08/2025

اطلاع عام برائے تقسیم راشن پیکیج
اتحاد ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ساتواں راشن پیکیج بروز بدھ، 6 اگست کو ان شاء اللہ نہایت منظم انداز میں مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل راشن پیکیج کی تقسیم کی تاریخ 3 اگست، بروز اتوار مقرر کی گئی تھی، تاہم چند معزز ممبران کی عدم دستیابی کے باعث تاریخ میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے تاکہ تمام ممبران اس کارِ خیر میں شریک ہو سکیں۔

لہٰذا تمام متعلقہ افراد سے درخواست ہے کہ وہ 6 اگست کو بروقت شرکت فرما کر اس نیکی کے کام کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
اتحاد ویلفیئر سوسائٹی.

اتحاد ویلفیئر سوسائٹی #مفہومِ حدیث:-تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ دیتا ہے۔
21/07/2025

اتحاد ویلفیئر سوسائٹی #

مفہومِ حدیث:-
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ دیتا ہے۔

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itehad Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share