Islami Jamiat e Talaba Gujrat

Islami Jamiat e Talaba Gujrat Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students

Islami Jamiat Talaba is the largest students' organisation in Pakistan. It is an Islamic organization whose mission is to preach Islam to the students of educational institutions throughout Pakistan.

Jamiat Colleges Gujrat | TourEx-president Gujrat Jamiat Br Khurram Shahzad addressed the team and elaborated the Dawa'h ...
14/01/2025

Jamiat Colleges Gujrat | Tour
Ex-president Gujrat Jamiat Br Khurram Shahzad addressed the team and elaborated the Dawa'h concept and importance of peace in colleges of Gujrat.

Team Colleges Jamiat Visit to Rohtas Qila
12/01/2025

Team Colleges Jamiat
Visit to Rohtas Qila

اسلامی جمعیت طلبہ گجرات مقام نے ارکان و امیدوران کیلئے سٹڈی سرکل کا انعقاد کی جس کے اندر سابق رکن جمعیت  شیعب گجر بھائی ...
09/01/2025

اسلامی جمعیت طلبہ گجرات مقام نے ارکان و امیدوران کیلئے سٹڈی سرکل کا انعقاد کی جس کے اندر سابق رکن جمعیت شیعب گجر بھائی نے خصوصی شرکت کی!
موضوع قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں۔

Jamiat colleges Gujrat organized an oath taking ceremony for its all colleges team.🌹More then hundred new students from ...
07/01/2025

Jamiat colleges Gujrat organized an oath taking ceremony for its all colleges team.🌹

More then hundred new students from Gujrat took oath and became "rafeeq" of Islami Jamiat Talaba.❣️✨
Guests:
Ch Hamza Sarwar (Ex president Grt Jamiat)
Br Ammar Masood (President Grt Jamiat)

احباب بیٹھک || ضلع گجراتخصوصی شرکت : حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)، اظہر اقبال حسن، ڈاکٹر طارق س...
05/01/2025

احباب بیٹھک || ضلع گجرات

خصوصی شرکت : حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)، اظہر اقبال حسن، ڈاکٹر طارق سلیم، تصور حسین کاظمی (ناظم صوبہ پنجاب شمالی)

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی گجرات نے کٹھالہ مدرسہ میں اپنی ٹیم کے اعزاز میں باربی کیو پارٹی کا انعقاد کیا،ناظم اسلامی ...
29/12/2024

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی گجرات نے کٹھالہ مدرسہ میں اپنی ٹیم کے اعزاز میں باربی کیو پارٹی کا انعقاد کیا،
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات برادر عمار مسعود نے خصوصی شرکت کی!
ناظم علاقہ جنوبی برادر عدنان اسلم بھی موجود ہیں

23 دسمبر | یوم تاسیس اسلامی جمعیت طلبہ جمعیت کے 78ویں تاسیس کے موقع پر سویڈش کالج جمعیت نے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا۔...
29/12/2024

23 دسمبر | یوم تاسیس اسلامی جمعیت طلبہ
جمعیت کے 78ویں تاسیس کے موقع پر سویڈش کالج جمعیت نے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا۔ پروگرام میں ناظم صوبہ شمالی پنجاب برادر تصور کاظمی شریک ہوئے اور سویڈش کالج کے کارکنان جمعیت سے خطاب کیا۔




Introductory Meet-upجمعیت پنجاب کالج گجرات
29/12/2024

Introductory Meet-up
جمعیت پنجاب کالج گجرات

جمعیت علاقہ کالجز نے سویڈش کالج میں استصواب کے بعد برادر دائود چودھری کو ناظم کالج منتخب کیا ہے۔پروگرام میں ناظم گجرات ج...
29/12/2024

جمعیت علاقہ کالجز نے سویڈش کالج میں استصواب کے بعد برادر دائود چودھری کو ناظم کالج منتخب کیا ہے۔
پروگرام میں ناظم گجرات جمعیت برادر عمار مسعود اور ناظم کالجز جمعیت برادر عمار وڑائچ شریک ہوئے۔
نائب ناظمین:
برادر حامد علی
برادر حذیفہ مہر
برادر شرجیل
برادر یوسف

27/12/2024
27/12/2024

President Islami Jamiat Talaba Pakistan

آؤ یہ راز کھولیں کیا جمعیت سے پایا۔۔بے راہ روی سے جس نےجوش جواں بچایا۔۔احباب جمعیت کی جوانی کی یاد تازہ کرنے کیلئے اسلام...
25/12/2024

آؤ یہ راز کھولیں کیا جمعیت سے پایا۔۔
بے راہ روی سے جس نےجوش جواں بچایا۔۔
احباب جمعیت کی جوانی کی یاد تازہ کرنے کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ گجرات کی منعقد کردہ احباب بیٹھک!
بمقام قصر نور میرج ہال!
بوقت شام 6 بجے،

آؤ یہ راز کھولیں کیا جمعیت سے پایا۔۔بے راہ روی سے جس نےجوش جواں بچایا۔۔احباب جمعیت کی جوانی کی یاد تازہ کرنے کیلئے اسلام...
25/12/2024

آؤ یہ راز کھولیں کیا جمعیت سے پایا۔۔
بے راہ روی سے جس نےجوش جواں بچایا۔۔
احباب جمعیت کی جوانی کی یاد تازہ کرنے کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ گجرات کی منعقد کردہ احباب بیٹھک میں امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول صاحب خصوصی شرکت کرے گے۔
بمقام قصر نور میرج ہال!
بوقت شام 6 بجے،

آؤ یہ راز کھولیں کیا جمعیت سے پایا۔۔بے راہ روی سے جس نےجوش جواں بچایا۔۔احباب جمعیت کی جوانی کی یاد تازہ کرنے کیلئے اسلام...
24/12/2024

آؤ یہ راز کھولیں کیا جمعیت سے پایا۔۔
بے راہ روی سے جس نےجوش جواں بچایا۔۔
احباب جمعیت کی جوانی کی یاد تازہ کرنے کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ گجرات کی منعقد کردہ احباب بیٹھک میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان و سابق معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان خصوصی شرکت کرے گے۔
بمقام قصر نور میرج ہال!
بوقت شام 6 بجے،

Address

Office Islami Jamiat Talaba Gujrat Ramtalai Road Near Muslim Masjid
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat e Talaba Gujrat:

Videos

Share