خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی

خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی A Welfare Society established to support and assist the deserving's in Kharigunsar Village.

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Aqeel, Raja Rafaqat, Rj Abrar, ...
17/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Aqeel, Raja Rafaqat, Rj Abrar, Yasir Ali Raja, Bao Hussnain Javed

رحمت رمضان پیکج سال 2026 کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
13/02/2026

رحمت رمضان پیکج سال 2026 کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

الحمدللّٰہ، خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے رحمت رمضان پیکج سال 2026 آج مکمل ہونے جا رہا ہے۔ آپ سب کو رمضان مب...
13/02/2026

الحمدللّٰہ، خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے رحمت رمضان پیکج سال 2026 آج مکمل ہونے جا رہا ہے۔ آپ سب کو رمضان مبارک ہو۔ جزاکم اللہ خیرا

اسلام و علیکم، ہر سال کی طرح اس سال بھی خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی "رحمت رمضان پیکج" کے تحت گاؤں میں موجود اپنی بہنوں اور...
08/02/2026

اسلام و علیکم، ہر سال کی طرح اس سال بھی خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی "رحمت رمضان پیکج" کے تحت گاؤں میں موجود اپنی بہنوں اور بھائیوں کی داد رسی کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ آپ سب سے تعاون کی اپیل ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔

الحمدللہ، کبھی بھی کوشش کرنا نا چھوڑیں کیونکہ کوشش ہی اصل کامیابی ہے۔
30/01/2026

الحمدللہ، کبھی بھی کوشش کرنا نا چھوڑیں کیونکہ کوشش ہی اصل کامیابی ہے۔

Big thanks to Ehtisham Raja, Bao Hussnain Javedfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
15/11/2025

Big thanks to Ehtisham Raja, Bao Hussnain Javed

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

03/11/2025

Celebrating 7th year of Khair Gunsar Welfare Society on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

الحمدللّٰہ، خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی نے رمضان پیکج سال 2025 میں گاؤں خیرگھنسار کے 46 گھرانوں کو راشن فراہم کیا ہے اور ک...
28/02/2025

الحمدللّٰہ، خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی نے رمضان پیکج سال 2025 میں گاؤں خیرگھنسار کے 46 گھرانوں کو راشن فراہم کیا ہے اور کل 6لاکھ کا بجٹ مختص کیا گیا اس پیکج کے لیے۔ سوسائٹی ان تمام احباب کی شکر گزار ہے جنہوں نے اس پیکج میں سوسائٹی کے ساتھ مالی تعاون کیا۔ اللّٰہ پاک سب کو اس نیک کام کا اجر عطا فرمائے۔ آمین

رمضان پیکج سال 2025
12/02/2025

رمضان پیکج سال 2025

Allah Pak Maghfirat Farmaya aur Akhri Aramgah Ko Munawar Farmay. Ameen.
06/02/2025

Allah Pak Maghfirat Farmaya aur Akhri Aramgah Ko Munawar Farmay. Ameen.

الحمدللہ، ہمارے گاؤں خیرگھنسار میں بچیوں کی دینی اور عصری علوم کے ادارے نے سال 2024 کے سیشن کے لیے داخلے کا اعلان کر دیا...
04/05/2024

الحمدللہ، ہمارے گاؤں خیرگھنسار میں بچیوں کی دینی اور عصری علوم کے ادارے نے سال 2024 کے سیشن کے لیے داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے والدین مزید معلومات کے لیے ادارے کا دورہ ضرور کریں۔

Address

Village Khairgunsar
Gujrat
00000

Telephone

+923426678345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to خیرگھنسار ویلفیئر سوسائٹی:

Share