Banian welfare foundation

Banian welfare foundation Welfare society

موسم کی تبديلی کے بعد قبرستان کو  صاف کرنے کام پھر جاری
20/10/2024

موسم کی تبديلی کے بعد قبرستان کو صاف کرنے کام پھر جاری

26/09/2024

بارشوں کے بعد قبرستان میں رنگ کا کام جاری ہے انشاءاللہ جلد از جلد اس کو مکمل کر لیا جائے گا

بارشوں کے بعد قبرستان میں رنگ کا کام جاری ہے انشاءاللہ جلد از جلد اس کو مکمل کر لیا جائے گا
26/09/2024

بارشوں کے بعد قبرستان میں رنگ کا کام جاری ہے انشاءاللہ جلد از جلد اس کو مکمل کر لیا جائے گا

سید تفسیر شاہ صاحب ولد سید امجد حسین شاہ صاحب نے قبرستان کے لیے 10 ہزار کا عطیہ بنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیا اللہ اپ کو...
23/09/2024

سید تفسیر شاہ صاحب ولد سید امجد حسین شاہ صاحب نے قبرستان کے لیے 10 ہزار کا عطیہ بنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیا اللہ اپ کو جزائے خیر دے

22/09/2024

بنیاں کو قبرستان کے لیے مزید لائٹ خرید لی گئی ہیں انشاءاللہ جلد از جلد پروجیکٹ کو مکمل کر دیا جائے گا

ماشاﷲ بنياں قبرستان ميں  بارشوں  کی وجہ سے خراب ہونے والی قبروں پر مٹی کا کام جاری   تمام تعاون کرنے والوں کا شکريہ
27/08/2024

ماشاﷲ بنياں قبرستان ميں بارشوں کی وجہ سے خراب ہونے والی قبروں پر مٹی کا کام جاری تمام تعاون کرنے والوں کا شکريہ

26/08/2024

راجہ ارشد محمود بنياں نے آج بنياں قبرستان کا ويزٹ کيا اور قبرستان ميں جاری مٹی کے کام کی حود بھی نگرانی کی اور نوجوانوں کے اس کام کی حوب تعريف کی

26/08/2024

بنياں قبرستان کے ليےمٹی ڈالنے کا کام تيزی سے جاری بارشوں سے خراب ہونے والی تمام قبروں کو جلدی ٹھيک کر ديا جاۓ گاہ

26/08/2024

بنياں قبر ستان بارشوں کی وجہ سے بہت ساری قبريں خراب ہوئی ہے۔ ان کے لئے آج بنياں يوتھ ويلفير نے مٹی ڈالنے کا کام شروع کر ديا تمام لوگوں سے بھی درخواست ہے اپنے پياروں کی قبروں پر ضرور چکر لگائے تکے خراب قبريں ٹھيک کی جایں

18/08/2024

بارشوں کے سلسلے کے بعد بنیاں قبرستان میں ایک دفعہ پھر جڑی بوٹیاں

گھاس کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ سپرے کا کام شروع کروا دیا گیا

14/08/2024

‎چھوٹے بچے اس قوم کا سرمایہ ہے اج بنیاں ویلفیئر کے نوجوانوں نے چھوٹے بچوں کے لیے14 اگست کے حوالے سےمثبت سرگرمیاں کا انعقاد کیا

Address

Banian Distric Gujrat Tehsil Kharian
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banian welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share