06/08/2025
بشیر بیگم میٹرنٹی ہسپتال
گجرات کا سب سے سستا اور معیاری میٹرنٹی ہسپتال
اب ماؤں کے لیے مکمل اور بااعتماد طبی سہولیات کم قیمت میں دستیاب!
📌 ہماری خدمات:
نارمل ڈلیوری اور آپریشن کی سہولت
ماہر اور تجربہ کار لیڈی ڈاکٹرز
جدید لیبارٹری اور الٹراساؤنڈ
تمام میٹرنٹی ٹیسٹ پر خصوصی رعایت
جنرل کلینک (مفت چیک اپ)
ہمارا مقصد:
ہر خاتون کو باعزت، محفوظ اور کم لاگت زچگی کی سہولیات فراہم کرنا۔
اس نیکی کے کام میں حصہ ڈالیں — آپ کی مدد سے کسی کی جان بچ سکتی ہے۔
ڈونیٹ کریں یا ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
📍 پتہ: نیو ماڈل ٹاؤن، گجرات
📞053-3707417