07/12/2024
قومی یوتھ کنونشن گجرات کے سلسلے میں شاندار تشہیری مہم مکمل الحمدللہ پورے شہر گجرات میں بڑے سائن بورڈز سٹمر اشتہارات اور بینرز آویزاں۔
آج صبح 10 بجے ان شاء اللہ
سب راستے سب قافلے گجرات رضا مارکی کی طرف
قومی یوتھ کنونشن بسلسلہ 36واں یومِ تاسیس منہاج یوتھ لیگ
موضوع۔ دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
خصوصی شرکت و خطاب: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل
8 دسمبر 2024ء بروز اتوار، صبح 11 بجے
رضا مارکی جلالپور جٹاں روڈ معین الدین پور سیداں گجرات