Noor e Sehar Welfare Society

Noor e Sehar Welfare Society This welfare helps poor and needy people with blood and food

16/07/2026
انسان کا کردار ہمیشہ مدد گار کا ہونا چاہئے کیونکہ معاشرے میں رہتے ہوئے انسان کو ہمیشہ انسانوں کی مدد کی ضرورت رہتی ہے خد...
22/04/2026

انسان کا کردار ہمیشہ مدد گار کا ہونا چاہئے کیونکہ معاشرے میں رہتے ہوئے انسان کو ہمیشہ انسانوں کی مدد کی ضرورت رہتی ہے خدا کے سوا ہر کوئی کہیں نا کہیں کسی نا کسی کی مدد کا محتاج ہوتا ہے یہ ممکن نہیں کے کوئی انسان دوسرے انسانوں کی مدد کے بغیر زندگی گزار سکے اس لئے ہمیشہ مدد کرنے کا جذبہ بلند رکھیں اور جہاں جہاں کوئی مدد طلب کرے اس کی جتنی ہو سکے بڑھ چڑھ کر مدد کریں ۔ ڈاکٹر طاہرہ رباب میمبر نور سحر ویلفئیر سوسائٹی ۔

برفباری کی وجہ سے بابوسر ناران روڈ اگلے سیزن تک تمام آمددورفت کے لیے بند۔نوٹیفکیشن جاری ۔  Gilgit-Baltistan Police
29/11/2025

برفباری کی وجہ سے بابوسر ناران روڈ اگلے سیزن تک تمام آمددورفت کے لیے بند۔
نوٹیفکیشن جاری ۔


Gilgit-Baltistan Police

11/10/2024

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکتے۔میمورنڈم کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کے لیےکیا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گورنمنٹ سرونٹس (کنڈکٹ) رولز 1964 کی پاسداری کریں۔ آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم بغیر اجازت سوشل میڈیا پر اظہارِ رائے یا بیان بازی نہیں کر سکتا،

پبلک سروس مسیجدریائے جہلم کے کنارے بسنے والے اور دیگر ایسے افراد جو دریا میں طغیانی کی صورت میں لکڑیاں پکڑتے ہیں چار اور...
03/09/2024

پبلک سروس مسیج
دریائے جہلم کے کنارے بسنے والے اور دیگر ایسے افراد جو دریا میں طغیانی کی صورت میں لکڑیاں پکڑتے ہیں چار اور پانچ ستمبر دریا سے دور رہیں ضلع بارہ مولہ کی تحصیل اوڑی کے ڈیم ll سے کل پانی چھوڑا جائے گا.

ربیع الاوّل 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس کل 4 ستمبر بروز بدھ شام 6 بجے وزارتِ مذہبی امور کوہسار بلاک میں ...
03/09/2024

ربیع الاوّل 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس کل 4 ستمبر بروز بدھ شام 6 بجے وزارتِ مذہبی امور کوہسار بلاک میں منعقد ہو گا۔ دیگر زونل اجلاس بیک وقت اپنے اپنے مقامات پر منعقد کی جائیں گے۔ عوام الناس اور ادارے شہادت/اطلاع کیلئے رابطہ نمبر نوٹ فرما لیں۔

ادارہ تحفظ ماحول کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا ائیر کوالٹی انڈیکس.Air Quality Index ( ) August 28, 2024...
29/08/2024

ادارہ تحفظ ماحول کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا ائیر کوالٹی انڈیکس.
Air Quality Index ( ) August 28, 2024 Values provided by Environment Protection Department Punjab.

12 ربیع الاول  کو عام تعطیل ہو گی ۔ کسی بھی پبلک ہولی ڈے کو ختم کرنے کے لیے گورنمنٹ آف پاکستان نوٹیفکیشن جاری کرتی ہے۔
29/08/2024

12 ربیع الاول کو عام تعطیل ہو گی ۔ کسی بھی پبلک ہولی ڈے کو ختم کرنے کے لیے گورنمنٹ آف پاکستان نوٹیفکیشن جاری کرتی ہے۔

نور سہر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام دوستوں کو یوم آزادی مبارک!
14/08/2024

نور سہر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام دوستوں کو یوم آزادی مبارک!

اچھا کام کرنے کے لئے جذبے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ایک ٹانگ کر باوجود ڈیڑھ لاکھ پودا لگایا ۔ماشاللہ!ایسے لوگ کسی بھی ملک و معاش...
13/08/2024

اچھا کام کرنے کے لئے جذبے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ایک ٹانگ کر باوجود ڈیڑھ لاکھ پودا لگایا ۔ماشاللہ!
ایسے لوگ کسی بھی ملک و معاشرے کا حسن اور قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔اللہ پاک استقامت دے لمبی عمر دے آمین!

Address

Kachari Chowk Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

03216264386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Sehar Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share