Chak Shero Welfare Socity

Chak Shero Welfare Socity Chak Shero

گاوں چک شیرو کی صفائی کرتے ہوئے  پیر ٹالی والی سایڈ سے صفائی کی جا رہی ہے۔ - شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسائٹی ، وحید اسلم ام...
17/12/2023

گاوں چک شیرو کی صفائی کرتے ہوئے پیر ٹالی والی سایڈ سے صفائی کی جا رہی ہے۔ - شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسائٹی ، وحید اسلم امریکہ، ثاقب اٹلی، رشید مہر دبئی، سلمان اظہر دبئی، آپ سب کے تعاون کا شکریہ

گاوں چک شیرو میں بوڑ کے نیچے بڑا نالہ کا کام ہو رہا ہے۔ شکریہ چک شیرو ویلفئیر سوسائٹی
16/06/2023

گاوں چک شیرو میں بوڑ کے نیچے بڑا نالہ کا کام ہو رہا ہے۔ شکریہ چک شیرو ویلفئیر سوسائٹی

چک شیرو ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے قبرستان کی صفائی کی جس رہی ہے۔ شکریہ چک ڈیرو ویلفئیر سوسائٹی
12/06/2023

چک شیرو ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے قبرستان کی صفائی کی جس رہی ہے۔ شکریہ چک ڈیرو ویلفئیر سوسائٹی

اللہ پاک کے فضل سے گاوں چک شیرو کی گلیوں کی مرمت کی جا رہی ہے۔ شکریہ چک شیرو ویلفیئر سوسائٹی
11/06/2023

اللہ پاک کے فضل سے گاوں چک شیرو کی گلیوں کی مرمت کی جا رہی ہے۔ شکریہ چک شیرو ویلفیئر سوسائٹی

اللہ پاک کے فضل سے گاوں چک شیرو میں قبرستان کی صفائی کا کام ہو رہاہے۔شکریہ چک شیرو ویلفیئر سوسائٹی
11/06/2023

اللہ پاک کے فضل سے گاوں چک شیرو میں قبرستان کی صفائی کا کام ہو رہاہے۔شکریہ چک شیرو ویلفیئر سوسائٹی

23/03/2023
چک شیرو پیر ٹالی دربار سڑک کے ساتھ ساتھ پودے لگاتے ہوے اور پیر ٹالی دربار میں لائٹ کا بندوبست۔ شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسا...
02/09/2022

چک شیرو پیر ٹالی دربار سڑک کے ساتھ ساتھ پودے لگاتے ہوے اور پیر ٹالی دربار میں لائٹ کا بندوبست۔ شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسائٹی

گاوں کی گلیوں اور نالیوں کی صفائی کرتے ہوے۔ شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسائٹی
01/09/2022

گاوں کی گلیوں اور نالیوں کی صفائی کرتے ہوے۔ شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسائٹی

09/07/2022
شکرالحدللہ آج زیادہ سے زیادہ مستحقین لوگوں کو عید کا راشن تقسیم کر دیا گیا ہے۔ یہ تشہیر نہیں بلکہ ترغیب ہے۔ شکریہ چک شیر...
09/07/2022

شکرالحدللہ آج زیادہ سے زیادہ مستحقین لوگوں کو عید کا راشن تقسیم کر دیا گیا ہے۔ یہ تشہیر نہیں بلکہ ترغیب ہے۔ شکریہ چک شیرو ویلفیر سوسائٹی

چک شیرو ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالضحی مبارک
08/07/2022

چک شیرو ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالضحی مبارک

Address

Gujrat

Telephone

+923023878484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Shero Welfare Socity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share