Hepls the Poor Foundation

Hepls the Poor Foundation Please help the poor

05/01/2024
01/01/2024

Qadar kiya kran baap ki🥺🤗

Do,nt ignore this
31/12/2023

Do,nt ignore this

 #ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔ درزی 3، 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہاہے. موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے...
30/12/2023

#ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔
درزی 3، 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہاہے.
موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا
لیکن انہیں 6 ، 6 سال میں ہنر نہیں دیتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دو عرش کا رب تم پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا۔

اپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے سال میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھیں۔🙏🙏

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hepls the Poor Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share