27/08/2025
آج سے تقریباً پندرہ سال قبل دورے طالب علمی میں جس ویلفئیر تنظیم کی بنیاد رکھی تھی، جس کے ممبران نے چند ہی عرصے میں اپنی مدد آپ کے تحت ایک کروڑ سے زائد کی رقم مستحق افراد تک مختلف طریقوں سے پہنچائ۔آج مؤرخہ 27 اگست 2025 کو اس کی تعمیر نو اور بحالی اس تجدید عہد کے ساتھ کی گئ کہ جلالپور جٹاں اور گرد و نواح میں انسانیت کی خدمت پہلے سے بڑھ کر کی جائے گی۔ انشاء اللہ