Olia ka Faizan

Olia ka Faizan Islamic posts

02/02/2025
02/02/2025

حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا. اللہ تعالی ہمیں اور تجھے اس کام کی توفیق دے جو اسے محبوب وپسند ہے( اقتباس فتوح الغیب مقالہ 24)

01/02/2025

حضرت غوث اعظم شیخ سید محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اللہ عزوجل کی نافرمانی سے بہت بچ اور سچے دل سے اس کے دروازے سے چمٹ جا (ااقتباس فتوح الغیب مقالہ 24)

30/01/2025

حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا دنیا کو اپنے دل سے مکمل طور پر نکال دے پھر وہ تجھے ضرر یعنی نقصان نہیں پہنچائے گی
(بہجتہ الاسرار صفحہ 233)

25/01/2025

حضرت غوث اعظم شیخ سید محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کمتر و حقیر رزق پر خوش رہ اور اس کے ساتھ خوب چمٹ جا (درس قناعت۔ اقتباس مقالہ 23)

سلسلہ۔ اقوال سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ
22/01/2025

سلسلہ۔ اقوال سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ

Address

Villg. Phera Khatana P/o Fatehpur District Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olia ka Faizan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share