Decent Welfare Society

Decent Welfare Society Our vision to Make A Change That Lasts!

18/05/2026

Connecting with nature

Episode 2 is out now.

In this eye opening series, Dr. A.R Gatrad and Dr. Ijaz Bashir explore how small choices are shaping a global crisis and how we can return to nature.

WASUP

17/05/2026
14/05/2026

گجرات میں ذیابیطس سے آگاہی کے عالمی دن کے سلسلہ میں واک اور سیمینار کا انعقاد

گجرات: پوری دنیا کی طرح ضلع گجرات میں بھی ذیابیطس سے آگاہی کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اس سلسلہ میں Decent Welfare Society اور محکمہ سوشل ویلفیئر گجرات کے اشتراک سے عظیم الشان آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ہیڈ آفس ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی، ریلوے روڈ گجرات میں منعقدہ سیمینار سے صدر ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی مرزا اشفاق بشیر، چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر، جنرل منیجر محمد جنید سلیم، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد وقاص، اسسٹنٹ ڈائریکر سوشل ویلفیئر مبشر اقبال، انچارج اینٹی ذیابیطس سیل بشیر ہسپتال قاسم بشیر اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ذیابیطس ایک خاموش مگر خطرناک مرض ہے جو انسانی صحت کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے احتیاطی، غیر متوازن غذا، ورزش کی کمی اور ذہنی دباؤ اس مرض میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ عوام کو چاہیے کہ وہ باقاعدہ طبی معائنہ کروائیں، متوازن غذا استعمال کریں اور روزانہ ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ شوگر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہا جا سکے۔

چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اینٹی ذیابیطس سیل قائم کیا گیا ہے جہاں قاسم بشیر شوگر کے مریضوں کو مفت مشاورت فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذیابیطس پر قابو پانے کے لیے صرف ادویات ہی نہیں بلکہ بہتر طرزِ زندگی بھی انتہائی ضروری ہے۔

ڈپٹی ڈائریکر سوشل ویلفیئر محمد وقاص نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کا مقصد عوام میں ذیابیطس اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے بلڈ پریشر، دل اور گردوں کے امراض سمیت دیگر بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

اس موقع پر ایس ایچ او اے ڈویژن سید شیراز شاہ کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے محمد سبحانی، محمد اسماعیل، مس ایمان طارق، میمون اختر، رزاق احمد غفاری اور سول سوسائٹی کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔

بعد ازاں بشیر ہسپتال گجرات سے جی ٹی ایس چوک تک اور وہاں سے ریلوے اسٹیشن تک آگاہی واک کی گئی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پمفلٹس اٹھا رکھے تھے جن پر ذیابیطس سے بچاؤ اور صحت مند زندگی سے متعلق آگاہی پیغامات درج تھے۔

پریس ریلیز12 مئی 2026ءڈاکٹر اعجاز بشیر سوشل ویلفیئر  مشن کے زیر اہتمام ذیابیطس پر آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کے ش...
12/05/2026

پریس ریلیز
12 مئی 2026ء

ڈاکٹر اعجاز بشیر سوشل ویلفیئر مشن کے زیر اہتمام ذیابیطس پر آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کے شرکا نے ذیابیطس، بلڈ پریشر اور تمباکونوشی سے متعلق آگاہی پیغامات پر مبنی بینیر ز اور پلے کارڈ تھام رکھے تھے۔

ریلی میں سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ، پنجاب پولیس ، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے مندوبین نے شرکت کی۔

ریلی میں ڈیسینٹ ویلفیئر سوسائٹی، کلیفٹ ہسپتال، بشیر ہسپتال، انفارمیٹیکس کالج کی جانب سے شرکا شامل ہوئے۔

گجرات: ڈاکٹر اعجاز بشیر سوشل ویلفیئر مشن میں شامل رفاہی اداروں، ڈیسینٹ ویلفیئر سوسائٹی، عائشہ بشیر ہسپتال اور کلیفٹ ہسپتال کے زیرِ اہتمام ذیابیطس کی بیماری سے آگاہی کے لیے واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں محکمہ سوشل ویلفیئر گجرات، پنجاب پولیس گجرات، بشیر ہسپتال، انفارمیٹکس کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز گجرات، صحافی برادری، سول سوسائٹی، اساتذہ، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ آگاہی واک میں رفاہی شخصیات ڈاکٹر اعجاز بشیر اور مرزا اشفاق بشیر نے خصوصی شرکت کی، جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد وقاص اور ایس ایچ او اے ڈویژن سید شیراز شاہ بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کہا کہ ذیابیطس، تمباکو نوشی، غیر صحت مند طرزِ زندگی اور ورزش کی کمی مختلف بیماریوں کی بڑی وجوہات ہیں، لہٰذا عوام میں بروقت آگاہی اور احتیاطی شعور اجاگر کرنا ضروری ہے۔ مرزا اشفاق بشیر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہری اداروں اور سول سوسائٹی کی جانب سے صحتِ عامہ سے متعلق آگاہی سرگرمیاں خوش آئند ہیں۔ واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں ذیابیطس، بلڈ پریشر، تمباکو نوشی سے بچاؤ اور صحت مند طرزِ زندگی سے متعلق آگاہی پیغامات پر مشتمل بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ آگاہی واک ڈیسینٹ کمپلیکس، نزد بشیر ہسپتال ریلوے روڈ سے شروع ہوئی، جی ٹی ایس چوک اور ریلوے اسٹیشن سے ہوتی ہوئی واپس ڈیسینٹ کمپلیکس پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر گجرات پولیس کی جانب سے سیکیورٹی اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے۔
Pakistan Cleft Lip & Palate Association-PCLAPA
Decent Welfare Society Ayesha Bashir Hospital
Cleft Hospital, Gujrat, PK

گجرات میں ذیابیطس سے آگاہی کے عالمی دن کے سلسلہ میں واک اور سیمینار کا انعقادگجرات: پوری دنیا کی طرح ضلع گجرات میں بھی ذ...
12/05/2026

گجرات میں ذیابیطس سے آگاہی کے عالمی دن کے سلسلہ میں واک اور سیمینار کا انعقاد

گجرات: پوری دنیا کی طرح ضلع گجرات میں بھی ذیابیطس سے آگاہی کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اس سلسلہ میں Decent Welfare Society اور محکمہ سوشل ویلفیئر گجرات کے اشتراک سے عظیم الشان آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ہیڈ آفس ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی، ریلوے روڈ گجرات میں منعقدہ سیمینار سے صدر ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی مرزا اشفاق بشیر، چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر، جنرل منیجر محمد جنید سلیم، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد وقاص، اسسٹنٹ ڈائریکر سوشل ویلفیئر مبشر اقبال، انچارج اینٹی ذیابیطس سیل بشیر ہسپتال قاسم بشیر اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ذیابیطس ایک خاموش مگر خطرناک مرض ہے جو انسانی صحت کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے احتیاطی، غیر متوازن غذا، ورزش کی کمی اور ذہنی دباؤ اس مرض میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ عوام کو چاہیے کہ وہ باقاعدہ طبی معائنہ کروائیں، متوازن غذا استعمال کریں اور روزانہ ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ شوگر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہا جا سکے۔

چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اینٹی ذیابیطس سیل قائم کیا گیا ہے جہاں قاسم بشیر شوگر کے مریضوں کو مفت مشاورت فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذیابیطس پر قابو پانے کے لیے صرف ادویات ہی نہیں بلکہ بہتر طرزِ زندگی بھی انتہائی ضروری ہے۔

ڈپٹی ڈائریکر سوشل ویلفیئر محمد وقاص نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کا مقصد عوام میں ذیابیطس اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے بلڈ پریشر، دل اور گردوں کے امراض سمیت دیگر بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

اس موقع پر ایس ایچ او اے ڈویژن سید شیراز شاہ کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے محمد سبحانی، محمد اسماعیل، مس ایمان طارق، میمون اختر، رزاق احمد غفاری اور سول سوسائٹی کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔

بعد ازاں بشیر ہسپتال گجرات سے جی ٹی ایس چوک تک اور وہاں سے ریلوے اسٹیشن تک آگاہی واک کی گئی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پمفلٹس اٹھا رکھے تھے جن پر ذیابیطس سے بچاؤ اور صحت مند زندگی سے متعلق آگاہی پیغامات درج
تھے۔

11/05/2026

Connecting with nature

Episode 1 is out now.

In this eye opening series, Dr. A.R Gatrad and Dr. Ijaz Bashir explore how small choices are shaping a global crisis and how we can return to nature.

WASUP

Today, our team conducted a meaningful awareness session on clubfoot management at Hameeda Tajamal Trust Hospital. The s...
09/05/2026

Today, our team conducted a meaningful awareness session on clubfoot management at Hameeda Tajamal Trust Hospital. The session focused on the importance of early identification, timely referral, and proper treatment of children born with clubfoot.

Doctors, nurses, and hospital staff were briefed about the signs of clubfoot at birth, the benefits of starting treatment as early as possible, and the life-changing outcomes achievable through correct management and follow-up. Special emphasis was placed on parental counseling, brace compliance, and the need to avoid delays in treatment.

For details and appointment, call 03304148391

#

Public service message
06/05/2026

Public service message

05/05/2026

Connecting with nature

In this eye opening series, Dr. A.R Gatrad and Dr. Ijaz Bashir explore how small choices are shaping a global crisis and how we can return to nature.
Trailer out now.

Stay tuned for full episodes

WASUP

Public service message
04/05/2026

Public service message

مستحق افراد کے لیے مفت علاج اور ادویات کی فراہمی ہمارا مشن ہے 💙ہم صرف بیماری کا علاج نہیں کرتے، بلکہ امید، سکون اور بہتر...
02/05/2026

مستحق افراد کے لیے مفت علاج اور ادویات کی فراہمی ہمارا مشن ہے 💙
ہم صرف بیماری کا علاج نہیں کرتے، بلکہ امید، سکون اور بہتر زندگی کا پیغام بھی دیتے ہیں۔ کیونکہ ہر انسان کو صحت مند زندگی کا حق حاصل ہے۔

Address

Decent Welfare Society Railway Road
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Decent Welfare Society:

Share